تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 290
۲۹۰ -4 -6 ^ کریمه نسیم نصرت صاحبه دبیت مکرم شیخ عبد القیوم خان صاحب ) ایس وی کے امتحان میں ۸۱۳ نمبر لے کر صوبہ بھر میں اول آئیں لیے تعلیم الاسلام کالج ریکوہ کے مکرم منور احمد صاحب سعید ایف اے آرٹس کے امتحان میں یونیوسٹی پھر میں اول آئے۔آپ نے ۶۷ہم نمبر حاصل کئے یکے کرم چودری حمید الله است برای محرم یا اونو خیش صاحب سگنیلہ ) نے ایم اے حساب کے امتحان میں یو نیورسٹی بھر میں تعمیری پوزیشن حاصل کی ہے محترم ڈاکٹر میجر شاہنواز خالصاحب کی بڑی صاحبزادی امیرہ بیگم صاحبہ نے بی اے آنرز فلاسفتی کے امتحان میں پنجاب یونیورسٹی میں چوتھی پوزیشن حاصل کی ہے محترمہ زبیده نظام صاحبه دیست که نل چوہدری نظام الدین صاحب امیر جماعت احمد یہ حلقہ پنج گرائیں) اور ممتاز جمیل صاحبہ آف لاہور ایم اے جغرافیہ کے امتحان میں پنجاب یونیورسٹی میں بالترتیب اول اور دوم آئیں سنیے مکرم محمد عباس صاحب فرزند میاں عطاء اللہ صاحب امیر جماعت احمد یہ راولپنڈی، بی ایس سی الیکٹریکل انجنیئر نگ کے آخری امتحان میں پنجاب یونیورسٹی میں دوم رہے اور ۸۹۲ نمبر حاصل کئے بیتے محترم قاضی محمد اسلم صاحب صدر شعبہ سائیکالوجی کراچی یونیورسٹی کے صاحبزادے مکرم منصور احمد صاحب ایم اے فلاسفی کے امتحان میں یونیورسٹی بھر میں اول آئے نیز پاکستان کی اعلیٰ سروسز (فارن رسول وغیرہ) کے امتحان میں پانچویں پوزیشن حاصل کی شیشه ۱۲- مکرم بشارت احمد صاحب بیٹی آفیسر امریکہ (ابن مکرم غلام احمدخان صاحب بصیر پور من دیر منٹگمری ، اپنے امتحان میں ۶۰۸ ۹۸ فیصد نمبرے کہ اول آئے اور نیا ریکارڈ قائم کیا ہے الفضل در جولائی شاء من له الفضل ۱۳ جولائی ۱۹۵۵ - سه حال وکیل اعلیٰ تحریک جدید و صدر مجلس انصار اللہ مرکزیه - که الفضل دراگست شهداء -صدا- هه الفضل ۱۸/ اگست ۱۹۵۵ ۳۰ الفضل۔۲۷,۲۶ اگست ۹۵۵ اومد که الفضل ۲ ستمبر ۱۹۵۵ ما شه الفضل ، ستمبر ۱۹۵۵ء ص۔2 الفضل 4 جنوری ۱۹۵۶ء صا