تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 276
خاندان حضرت مسیح موعود میں اضافہ اس سال خدا تعالی کے پاک درندوں کے مطابق خاندان اضافہ ہوا :- حضرت مسیح موعود علیہ السلام میں چھے بابرکت وجودوں کا ۱- صاحبزادی امتہ العلی صاحیہ زیده (روبی) بنت ڈاکٹر کونیل مرزا مبشر احمد صاحب ولادت ۲۵ مئی ۱۹۵۵ ) ۲- صاحبزادہ مرزامحمود احمد صاحب این صاحبزادہ مرزا مجید احمد صاحب ایم اے لیکچرار تعلیم الاسلام کا لج ربوہ (ولادت ۳ اکتوبر ) سید نا حضرت مصلح موعود نے ، جنوری شیر کو مولانا مبلغ انڈونیشیا کے اعزاز میں عشائیہ اور عبد الواحد صاحب مولوی فاضل مجاہد انڈونیشیا کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔جس میں غیر ملکی طلباء اور بعض دوسرے احباب بھی شامل ہوئے۔اس موقع پر حضور مختلف ممالک کے تعلیمی و تبلیغی حالات پر دلچسپ گفتگو فرماتے رہے۔یوں محسوس ہوتا تھا کہ شفیق باپ اپنے گھر میں اپنے بینچوں سے نہایت بے تکلفی کے ساتھ محبت بھری گفتگو کر رہا ہے کہیے این ور و او را شاد کودیک قادیان کے بزرگ درویش اور اخبار ریاست کرکٹ نہیں ہوا جس میں بھارت کے ہزاروں غیر مسلم مرضی پرٹ لے کر پاکستان آئے۔اس موقع پر قادیان کے بعض بزرگ درویشوں نے بھی لاہور آنے کی اجازت چاہی لیکن سرکاری حکام نے کسی مصلحت کے پیش نظر اجازت دینے سے انکار کر دیا۔جبس پھر دہلی کے مشہور و معروف اخبار ریاست نے ” قادیان کے احمدی شرفاء گیارہ نمبریوں میں " کے زیر عنوان حسب ذیل نوٹ شائع کیا :- ور پچھلے کرکٹ میچ کے موقع پر ہندوستان سے بنتیں ہزار کے قریب ہندوستانی مختلف صوبہ جات سے لاہور گئے۔دونوں حکومتوں کے فیصلہ کے مطابق کوئی شخص بھی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے دفتر سے فارم لیکر الفضل اسم مئی و و ما - سه ڈائری نوشته مولاناعبد الرحمن حمات انور سابق پرائیویٹ سیکرٹری حضرت مصلح موعور بحواله روزنامه الفضل ، اكتوبر ٩٥٥اء مث - ٣ الفضل (۳) جنوری ۱۹۵۵ء ص۲ ۹۵