تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 275
فصل هفتم ے کے بعض متفرق مگر اہم واقعات ۶۱۹۵۵ ا بدر ماریا شاہ کو حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر می سایت خاندان حضرت مسیح موعود میں کی صاحبزادی است الی بیگم صاحب اور میت وقیع الزمان خاص اب اسی ما المجید پر مسرت تقاریب وخلف الرشید جناب رفیع الزمان خانصاحب آف قائم کرنے یوپی) کی تقریب شادی عمل میں آئی بستید نا حضرت مصلح موعود نے قصر خلافت میں دس ہزار روپے حق مہر روز کار کا اعلان فرمایا اور دعا کی کلیہ (۲) ۱۲۰ مارچ ۱۹۵۷ و بروز ہفتہ چار بجے سہ پہر کو حضرت مصلح موعود کی صاحبزادی امتہ الجمیل بیگم صاحبہ اور جناب چوہدری ناصر محمد صاحب سیال واقت زندگی (ابن حضرت چوہدری فتح محمد سیال ، کی تقریب نکاح کا انعقاد ہوا۔حضرت مصلح موعود نے اعلان نکاح فرمایا۔دوران تقریب حضور پر ایک خاص کیفیت طاری رہی اور دیگر احباب کی آنکھیں بھی پرنم معنی به رخصفانہ اگلے سال در جنوری ۵۷ دارد کو ہوائی (۳) ۲۶۰ دسمبر ۱۹۵۷ء کو حضرت مصلح موعود نے جلسہ سالانہ کی افتتاحی تقریر سے قبل اپنی صاحبزادی محترمہ امتہ المتین صاحبہ کا نکاح سید محمود احمد صاحب (خلف المدرشید حضرت سید محمد اسحق صاحب ) سے اور حضرت مرزا شریف احمد صاحب کی صاحبزادی محترمہ امت الوحید بیگم صاحبہ کا نکاح محترم صاحبزادہ مرزاور شیدام صاحب ر این حضرت صاحبزادہ مرتہ العزیز احمد صاحب سے پڑھا ہے ے بعد ازاں بریگیڈئیر۔٢ الفضل در مارچ شعلاء صل - ٣ الفصل ۱۵ر باره شهداء مت۔لله الفصل 4 جنوری ١٩٥٧ء۔ثم الفضل ۴ فروری ۱۹۵۶ء ص ۳ -