تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 251
۲۵۱ حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب درد کو ہر دو ہویوں سے اولاد عطا ہوئی اس کی تفصیل یہ اور اولاد | رپہلی بیوی محترمہ سارہ درد صاحبہ بنت میاں محمد اسماعیل صاحب تاجر کتب آن مالیر کوٹلہ مہاجہ قادیان سے ) 1- عطاء الرحمن ورد صاحب۔- عطیه درد صاحبه مرحومہ (اہلیہ چو ہدری محمد سلیم احمد صاحب) -۳ رضیه درد صاحبه و اہلیہ پروفیسر مسعود احمد صاحب عاطف ) ہے۔خاتم النساء درد صاحبہ (اہلیہ مولوی محمد شفیع صاحب اشرف سابق مبلغ انڈونیشیا، حال ناظر امور عام)۔۵- لطف الرحمن درد مرحوم۔4- حبیب الرحمن درد صاحب A مجیب الرحمن درد صاحب رسابق قائد مجلس خدام الاحمدیہ ضلع لاہور) صفیه درد صاحبہ راہلیہ عبدالرزاق احمد صاحب ) ۹ - نعیم الرحمن در د صاحب۔۱۰ نعیمه درد صاحبہ (اہلیہ ملک رب نواز صاحب ) بیعت مئی ۱۹۰۱ پلے د محترمه مریم درد صاحبه نیت حضرت مولوی عبد اللہ سنوری صاحب سے ) ا با جمده و رد صاحبہ (اہلیہ چوہدری محمد اسلم صاحب ) صالحه در و صاحبه قانتہ درد صاحبہ (اہلیہ حمید محسن منور صاحب ) ۴ محمد عیسی درد صاحب - -۱۰- چوہدری فضل الہی صاحب امیر جماعت احمد یہ کھاریاں (ولادت کند و بعیت نشلیش) چوہدری فضل اپنی صاحب کے بیٹے عطاء الہی صاحب تیم تحریر فرماتے ہیں :- " محترم والد صاحب مرحوم کی پیدائش قریبا شششاہ میں کھاریاں ضلع گجرات میں ہوئی مروجہ طریق کے مطابق آپ نے مڈل تک تعلیم حاصل کی اور تعلیم سے فراغت حاصل کرنے کے بعد آپ پٹواری کے عہدہ ن الحکم کے ارمئی ۱۹۰۱ صفحہ