تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 234
۲۳۴ کے بعد بھی ایک مرتبہ آپ ربوہ تشریف لے گئے تھے۔اور حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی خدمت میں بھی حاضر ہوئے تھے۔لڑکپن میں حضرت مسیح موجود علیہ السلام کی بیعت کرنے اور اور ائل عمر میں بار بار حضرت اقدس کی خدمت میں حاضر ہونے کی وجہ سے حضرت میں موعود علیہ اسلام اور حضرت خلیفہ لمبیع الاول رضی اللہ عنہ کی سیرت کا گہرا اثر آپ کے دل و دماغ پر نقش تھا۔بعیت کرنے کے بور وٹرنری کالج سے کامیاب ہو کہ آپ نے بھیرہ سے سکونت ترک کرنے کا ارادہ کر لیا تھا اور افریقہ سے واپسی پر حصار کی ملازمت کے دوران میں قادیان میں اپنے بڑے بھائی حضرت قاضی سید امیر حسین کی معرفت کچھ زرعی زمین خرید کر لی تھی۔اور نت ایر تک ایک مختصر سخنہ رہائشی مکان بھی اپنے بھائی صاحب کے مکان کے عقب میں تعمیر کر لیا تھا۔جس میں جلسہ سالانہ کے مواقع پر آپ بال بچوں سمیت قیام کرتے تھے۔چنانچہ آپ بھیرہ سے قطع تعلق کر کے قادیان میں ہجرت کر گئے تھے۔اگرچہ بوجہ سرکاری ملازمت قادیانی میں مستقل طور پر قیام پذیر نہ ہوئے تھے لیکن ملازمت سے تاریخ ہو کر مستقل سکونت قادیان میں اختیار کرنے کا مصمم ارادہ رکھتے تھے۔۔۔۔۔تحریک جدید میں انہیں سالہ مجاہد ہونے کی وجہ سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پانچ ہزاری نورج کے سپاہی تھے۔بہت پرانے موصی تھے۔باقاعدہ چندہ ادا کرتے تھے ! اپنی تنخواہ وصول کرنے پر سب سے پہلے چندہ ادا کیا کرتے تھے۔اور بعد ازاں باقی ماندہ تنخواہ خرچ کرتے تھے۔اگر کوئی ذاتی خروج اشد ضروری ہوتا تو پہلے چندے کی رقم علیحدہ نکال کر رکھ لیتے تھے تھم رہے کا حساب کتاب نوٹ کرتے وقت چندہ کی سلم سب سے اول اور اوپر تحریر کرتے تھے۔آپ نہایت مفتی جفاکش ، فرض شناسی منتظم اور نڈر تھے۔جوشیلی طبیعت اور ہمت مردانہ کے مالک تھے۔اسلام اور احمدیت کے لئے بہت غیرت رکھتے تھے، اولاد کو تعلیم دلانے اور تربیت کرنے میں بے حد دلچسپی لیتے تھے۔پنچ وقت نماز کے پابند اور تہجد گز ایتھے۔ہر تکلیف اور پریشانی میں دعا کرتے اور حضرت اقدس کی خدمت میں عریضیہ برائے دعا اس سال کرتے۔آپ ملازمت کے فراض اتنی محنت اور تن دہی سے ادا کرتے تھے کہ ایک نہایت محنتی انگرینہ آفسر نے کئی بار آپ کو جا کر کہا " خدا کے لئے اپنے آپ کو ہلاک مت کہ وہ فرمایا کرتے تھے کہ تقریباً پچاس سالہ دور ملازمت میں کبھی نہیں نے اپنے اقمر سے ترقی نہیں مانگی۔بلکہ خود بخود افسر میری ترقی کے لئے لکھتے رہے۔اور اللہ تعالیٰ ترقی دیتا رہا۔مسٹر بر میفورڈ MR۔BRANFORD