تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 209
۲۰۹ وقت پر ہوتا۔طبیعت کی شگفتگی اور لطیفہ گوئی سے سب کو محظوظ فرماتے۔کفایت شعاری آپ کی عادت تھی۔ہمیشہ سادہ کھانا کھایا اور سادہ لباس پہنا۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو نہایت سعید فطرت عطا کی تھی اور ہمیشہ یہی کوشش کرتے تھے کہ ہر ایک سے بھلائی ہو۔اور دوسروں کو بھی یہی نصیحت فرمایا کرتے تھے۔آپ کی کوشش سے لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے دو پرائمری سکول جاری ہو گئے۔۱۹۲۷ء سے لیکر جب کہ آپ پہلی بار مجلس شوری کے ممبر منتخب ہوئے۔سالہا سال تک آپ کو اپنے حلقہ کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا۔صدر انجمن احمد یہ قادیان کی رپورٹ سالانہ ۱۹۳۲۳۵ ء سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ آپ ضلع سیالکوٹ کے حلقہ خاناں والی میانوالی اور چندر کے منگولے میں انسپکٹر بیت المال کے اعزازی فرائض بھی سجا لاتے رہے۔آپ تحریک جدید کے پانچ ہزاری مجاہدین میں سے تھے۔اور موصی تھے۔مگر اپنے گاؤں میں ہی امانتاً سپرد خاک کئے گئے لیے حضرت ماسٹر محمد حسن صاحب آسان دہلوی (ولادت تیوری را انتقام میانه - جمعیت اپریل ان ال دی - وفات ۲۵/ اگست ۱۵ رو سلسلہ چشتیہ کے مشہور مشائخ اور گدی نشینوں میں حضرت شاہ فخرالدین دہلوی خاندانی حالات | رد ولادت 24 وفات 98 ) کے ممتاز مرید، خلیفہ مجاز اور F1616 1194 سجادہ نشین حضرت خواجہ حافظ وزیر محمد خاں شاہ محب اللہ صاحب بہت مشہور بزرگ گزرے ہیں جناب خواجہ حسن نظامی دہلوی نے اپنی کتاب " نظامی بنسری “ میں اور محمد عمر خانصاحب ساکن بستی عمر خان ضلع ہوشیار پور نے اپنی کتاب " یا د پیر کے صفح ۹۵۰۹۴ پر اور جناب پروفیسر خلیق احمد صاحب نظامی ایم اے استاد شعبہ تاریخ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ نے " تاریخ مشائخ چشتی" کے صفحہ ۵۲۹ پر ان کا له الفضل ار ستمبر ۱۹۵۵ء صفحه ۵ مضمون محمد احمد کی صاحب له الفضل - استمبر ۹۵ مث۔سے المفضل ۲۸ اگست وهشاهه الحکم ، در اپریل نشاء ملا۔شم الفضل ۲۰ اگست ۱۹۵۵ ص۲ ته طبع اوّل او ناشر رسالہ " ارمغان دلی دی تی پرنٹنگ ورکس دہلی۔مجھ کو ک ناشر ندوۃ المصنفین اردو بازار دہلی طبع اول مٹی شاء مطبوعہ اشو کہ پریس دہلی۔