تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 90 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 90

۹۰ ۱۵- اخبار تسنیم او را نابود ک امام دارای مراکز میں سیلاب زدگان لاہور شاہدہ کے کے لئے خوراک اور ادویات کا مناسب انتظام کہ دیا گیا ہے۔سرکاری محکموں کے علاوہ متعد د تنظیموں مثلاً صوبائی میڈیکل ایسوسی ایشن کیمیسٹ اینڈ ڈسپنسرز یونین ، خدام الاحمدیہ نے اپنی امدادی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔۱ - اخبار نوائے پاکستان لاہور پیر کرمی با ضلع سیالکوٹ میں اس وقت تک اخبارات میں جو عام انداز سے نقصانتا کے ظاہر کئے گئے ہیں اب جوں جوں شکر گڑھ اور بدوملہی کے بدترین سیلاب زدہ علاقوں کی آمد ورفت بحال ہو رہی ہے۔وہ اندازے حقیقی جانی و مالی نقصان کے مقابلے میں کچھ حقیقت نہیں رکھتے۔ان علاقوں کے لوگوں کی ہر چیز پانی کی نذر ہو چکی ہے۔ضرورت ہے که سرسیاسی، مذہبی، سماجی جماعت اپنے تباہ حال بھائیوں بہنوں کی امداد کے لئے سرگرم عمل ہو۔آج چودھری نذیر احمد باجوہ ایڈووکیٹ صدر احمدیہ ریلیف کمیٹی ایک ہزار نئے و پرانے گرم و سرد کپڑے لے کہ رعیہ کے علاقہ میں تقسیم کرنے کے لئے نارووال پہنچے گئے ہیں اور شکر گڑھے میں جہاں سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے ابھی تک کسی جماعت کی طرف سے وہاں کسی قسم کی امداد نہیں پہنچی۔اس لئے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شکر گڑھ میں کی بھاری تعداد میں گرم کپڑے بھیجوانے کا فوری انتظام کیا جائے۔دس معماروں نے ریلیف کمیٹی کو ایک ہفتہ کے لئے اپنی خدمات پیش کی ہیں۔خدا کا خوف رکھنے والوں سے اُمید کی جاتی ہے کہ وہ اپنی جانوں اور اپنی اولادوں کی جانوں کو آفات سے بچانے کے لئے اپنے تنگے بھائی بہنوں کے لئے گرم و سرد کپڑے عطا کریں گے تا کہ وہ سر پہ آئی ہوئی سردی سے محفوظ رہ سکیں۔ظہور احمد سیالکوٹ۔: (1) " لائل پور ۷ اکتوبر مولوی محمد احمد ثاقب ۱۷ اخبار نوائے وقت" لائل پور کی قیادت میں خدام الاحمدیہ رتبہ کا پہلا تسنیم" کا پور ۲۳ اکتوبر امت سے نوائے پاکستان ۲۴ اکتوبر شار مست۔