تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 634 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 634

ہے نماز سے قبل یا نماز کے دوران دیکھا ہو۔جو ضرب مجھے لگی تھی وہ حملہ آور کے ذریعے مجھے پیچھے سے لگائی گئی تھی۔میں نے ملزم کو چاقو سے زخم لگاتے نہیں دیکھا وقوعہ سے قبل عزم نے مجھ سے ملاقات نہیں کی تھی۔مجھے یاد نہیں کر کسی شخص نے مجھے ملزم کے بارہ میں وقوعہ سے قبل کسی قسم کی کوئی اطلاع دی ہو۔اس بیان کی سماعت کے دوران گواہ نے عدالت کو بتایا کہ مسجد کے دروازے کے آگے کچھ سیڑھیاں ہیں جن کے ساتھ ڈیٹ فٹ بلند منڈیر ہے۔لوگوں نے انہی سیڑھیوں کی منڈیر پر سے ان کی مدد کی تھی۔R۔O۔AND A۔C M۔i۔C۔SEC : 30 Jhang LALIAN 12۔5-1954 ملزم پر جرح کی جائے M۔I۔C۔SEC : 30 JHANG LALIAN 12۔5 - 1954 بیان عبدالحمید ابن منصب دار ذات بحت لعمر ه ا ۱۵ سال W۔0۔طالب علم کلاس نہم سٹی مسلم ہائی سکول لائلپور۔مکین چک نمیز ۲۲ جنگ ال۔۔۔سوال کیا تم بتاریخ ۱۰/۳/۱۹۵۴ تقریباً کہ بجے صبح داؤد احمد سر کار می گواہ کو (حضر) مرزا بشیر الدین محمود احمد سے ملاقات کے سلسلے میں ) ملے تھے۔جواب میں ملاقات کے ضمن میں ایک شخص سے ملا تھا ، لیکن میں نہیں جانتا کہ آیا اس کا نام داؤد احمد ہے۔سوال کیا تم نے اس روز اور اس وقت داؤ د احمد کو کہا تھا کہ تم احمد یہ فرقہ میں شامل ہونا چاہتے ہو۔