تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 627
-☑ ایک پرانے زخم کا نشان ہے الم کا پیشانی کے داہنی جانب اہرو کے نزدیک عدالت میں پیشیکرده P۔E میری ڈاکٹری قانونی رپورٹ کی درست کاربن کاپی ہے۔XXN NIL ON S۔A۔R۔O۔AND M۔j۔C۔SEE 30 Jhang AT Lalian 12۔5-79 سرکاری گواه نمبر ۵ اقبال احمد ابن نور ماہی بھٹی عمر ۳۰ برس پہریدار (حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد تاریخ ۱۰/۳/۵۴ میں نے نماز عصر پہلی صف میں ادا کی۔میں (حضرت ) مرزا بشیر الدین محمود احمد کے پیچھے ذرا سی داہنی جانب پہلی صف میں کھڑا تھا۔ملزم عبدالحمید جو کہ عدالت میں موجود ہے۔جیسے کہ میں اب پہنچا تا ہوں۔اسی صف میں کھڑا تھا۔میرے اور اس کے درمیان تین افراد تھے۔نماز (حضرت) مرزا بشیر الدین محمود احمد کی امامت میں ادا کی گئی۔نمانہ کے بعد میں نے محراب میں دروازہ کھولا۔میں نے اُن کے جوتے دروازے میں رکھے۔جب میں ہوتے لکھ رہا تھا تو میں نے محسوس کیا کہ جیسے (حضرت) مرزا بشیر الدین محمود احمد نے کسی قسم کی ضرب کھائی ہے اور آپ چہرے کے بل گرا چاہتے ہیں۔میں نے فوراً انہیں رسنبھالا۔اس وقت (حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد کی گردن کی داہنی جانب پر ایک زخم سے خون بہ رہا تھا۔میں نے مزم عبد الحمید کو (حضرت) مرزا صاحب کے پیچھے دیکھا۔جب میں نے اپنے بائیں کان کے نزدیک گردن کی جانب کسی تیز دھار آلہ کی ضرب محسوس کی۔اس وقت میں نے مرزا صاحب کو سہارا دیا ہوا تھا۔اس وقت غلام مرتضی۔P نے ملزم کو قابو میں کر لیا۔اس کے بعد میں نے (حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد کو سہارا ! |