تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 615 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 615

14 0/C DP 12940 17/3/54 شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی السلام علیکم ! حضرت اقدس امیرالمؤمنین ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی ہدایت کے مطابق تحر یہ ہے کہ ملک غلام فرید صاحب آپ کی طرف منسوب کر کے ایک روایت بیان کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایک رویا دیکھی تھی تھیں میں حضرت مسیح الموعود علیہ السلام نے حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے کپڑوں پر خون کے دھبتے دیکھے تھے۔حضور اقدس دریافت فرماتے ہیں کہ آپ اس روایت کے صحیح الفاظ لکھ کر فوراً بھجوائیں۔رجسٹرڈ - AD ليسم الله الرحمن الرحيم والسلام خاکسار محمد شریف اشرف ۱۶ 14 اسسٹنٹ پرائیوٹ سیکر ٹری حضرت خلیفہ المسیح الثانی" محمد و وتصلى على رسوله الكريم ستیدی دامامی السلام علیکم ورحمة الله وبركاته کریم شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی کو حسب استفسار حضور لکھا گیا تھا کہ حضور کے کپڑوں پر خون کے چھینٹوں کے متعلق جو روایت ان کی طرف منسوب کی جاتی ہے اس کے متعلق مطلع فرما دیں۔چنانچہ اس کے متعلق ان کی آمدہ چٹھی ارسال خدمت حضور ہے۔اس پر سرخ فلم سے یہ ہدایت تحریر ہے :۔دستخط خاکساره عبدالرحمان انور ۳۱ پرائیوٹ سیکرٹری حضرت خلیفۃ المسیح الثانی فرمایا به خط محفوظ رکھا جاوے۔انور سے ۳۱