تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 556 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 556

۵۳۰ ۷ ارجون کو حضور نیور نبرگ سے روانہ ہوئے اور مارجون کو پانچ بجے کے قریب ہیگ پہنچے جہاں مقامی مبلغ مولوی غلام احمد صاحب بشیر اور مکریم موں نا محمد ایوب صاحب سماٹری اور گئی تو مسلم دوست حضور کے استقبال کے لئے موجود تھے۔گئے ۱۹ تا ۲۴ جون حضور ہائینڈ میں قیام فرمار ہے ہے اور پھر دوبارہ جرمنی تشریف لے حضور ۱۲۵ جون کو شام کے چار بج کر دس منٹ پر سیدہ ام منتیبی صاحبہ اسید هر آیا ، صاحبزادی امنه الجمیل اور احبزادی امتہ المتین صاحبزادہ ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب بیر داؤ د احمد صاحب ، صاحبزادہ مرزا مبارک امریتا اور ان کی بیگم صاحبہ اور محترمی ڈاکٹر حشمت اللہ صاحب کی معیت میں ہمبرگ کے ہوائی مستقر پر ہوائی جہاز سے اُتر کے چودھری عبد اللطیف صاحب کے علاوہ برادرم عبد الکریم صاحب ڈنگر۔برادرم عبد الحمید صاحب ڈنگر و DANSAR ) ، ایک پاکستانی دوست محمود الہی صاحب اور برادرم عبد الکریم صاحب کی اہلیہ محترمہ ہوائی اڈہ کے اندر موجود دیکھتے اور حضور کو ہوائی اڈہ سے اترتے ہی اَهْلاً وَ سَهَا مَرْحَبًا کیا اور مٹر اور مسٹرڈ نگر نے حضور کی خدمت میں پھول پیش کئے کیسٹر وغیرہ سے فارغ ہو کر حضور ۵ بجے ہوٹل میں پہنچے جہاں دیگر احباب جماعت موجود تھے۔حضور نصف گھنٹہ کے بعد ملاقات کے کمرہ میں تشریف لے آئے۔پہلے ہمبرگ کے ایک مشہور جرنلسٹ مسٹر ( PIRATH) نے اپنے فوٹو گرافر کے ساتھ حضور کا انٹرویو لیا اور کئی ایک فوٹو لئے اس کے بعد ایک گھنٹہ تک حضور پر نور احباب جماعت سے مشن کے استحکام کے متعلق تبادلہ خیالات فرماتے رہے اور دیگر ضروری امور کے علاوہ ہمبرگ میں مسجد کی تعمیر کے متعلق تفصیلی گفتگو فرمائی اور بعد ازاں شام کے کھانے کے لئے تمام قافلہ کے ساتھ چودھری عبدالطیف صاحب کے ہاں تشریف لائے اور محبت اور پیار کے ساتھ بچوں کے ساتھ باتیں فرماتے رہے۔ایک نامور ستشرق کی بعیت ۲۶ جون بروز اتوار صبح دس بجے حضور اپنے ڈاکٹری میانہ کے لئے چوہدری عبد اللطیف صاحب کے علاوہ صاحبزادہ ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب اور حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ صاحب کے ہمراہ ہمبرگ یونیورسٹی کے پروفیسر PROF۔DR۔N۔PETHE کے مکان پر تشریف لے گئے۔پر وفیسر مذکور نے حضور کا مکمل لے روزنامه الفضل " گریوه ۲۶ ستمبر ۶۱۹۵۵ صد