تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 471 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 471

اهم صد امین احمد کے لئے واقفین کی تحریک ورودی شاد و کوحضرت امام مامان این دیل ستخر یک فرمائی: اب تک صرف تحریک جدید کے لئے واققین لئے جاتے تھے اب ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ صدر انجمن کے لئے بھی واقفین زندگی کی تحریک کی جائے۔پس اس بارہ میں کہیں اعلان کرتا ہوں کہ مخلص احباب اپنے آپ کو سلسلہ کے لئے پیش کریں عام رہنمائی کے لئے یہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل قسم کے احباب کارآمد ہو سکیں گے :۔اول پر ایم اے ایل ایل بی ڈاکٹر دوم : بی اے بی ٹی۔سوم ایسے افراد جن کو انتظامی کاموں کا تجربہ ہو خواہ پیشتر ہوں۔چہارم : ایسے احباب جو تجارتی یا صنعتی دلچسپی رکھتے ہوں خواہ مڈل تک کی تعلیم ہو گزارہ کے متعلق ہر ایک واقف کو صدر انجمن احمد یہ اطلاع دے گی کہ کسی اصل پر وہ گزارہ دے سکتی ہے۔مرزا محمود احمد خلیفہ المسیح الثانی ہے ضرورت زمانہ کے مطابق لٹریچر تیارکرنے کا ارشاد یا حضرت مصلح موعود نے ہر فرد کیا ن کو ارشاد فرمایا کہ سلسلہ احمدیہ کے علما اور مبلغین کا فرض ہے کہ وہ ایسے رنگ میں لٹریچر تیار کریں جو زمانے کی ضرورت کے مطابق ہو چنانچہ حضور تے اس روز خطبہ جمعہ کے دوران فرمایا :- میں علماء کو کہتا ہوں کہ وہ نئے طریق کلام کو جاری کریں اور سائنس اقتصادیات اور سیاسی ترقی کے نتیجہ میں جو د ساوس لوگوں کے دلوں میں پیدا ہو گئے ہیں ان کو مد نظر رکھ کر لٹریچر تیار کریں اور پھر اسے شائع کرا کے لائبریریوں میں رکھوائیں۔اس طرح حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کی بعثت کا مقصد پورا ہو سکتا ہے اگر ہم موجودہ د سارس کو دور نہ کریں اور اس زمانہ کے حالات کے لحاظ سے ان کا ازالہ نہ کریں تو ہمارا لٹریچر مفید نہیں ہو سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مختلف لوگوں سے مختلف طریق سے گفتگو فرماتے تھے۔عورتوں سے اور رنگ میں کلام فرماتے مردوں سے اور رنگ میں بات کرتے۔مہاجروں سے اور رنگ میں گفتگو فرماتے اور انصار سے کلام فرماتے تو آپ کا رنگ اور ہوتا۔ایک ہی بات کو سننے والوں کی نسبت سے چکر دے کر بیان فرماتے اور اس ه روزنامه " الفضل " ربوه ۸ فردری ۱۹۵۵ء ٣٥ -