تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 33
میں تقسیم کی گئیں لیے یہ پریس قریباً پچیس سال سے قابل قدر خدمات بجا لا رہا ہے۔روزنامہ الفضل“ اور دیگر مرکزی رسائل نیز سیلسلہ احمدیہ کا اکثر اگر دو لٹریچر اسی میں چھپتا ہے۔الشرکة الاسلامیہ کے اور ٹیل اینڈ ٹیمیں پیشنگ کارپوریش لینڈ اور اس کا پر انکی بعد دوسری شامی کینی اشاعتی اورینٹل اینڈ ریلیجیس سپیکنگ کارپوریشن لمیٹڈ کے نام سے ۲۰ اپریل ۶۱۹۵۳ / شهادت ۱۳۳۲ هش کو قائم ہوئی جو آرپیکو (O۔R-P۔CO) بھی کہلاتی ہے۔اس کمپنی کے مطبوعہ پر اسپکٹس کا متن درج ذیل ہے :۔- منظور شده مربیاید۔پانچ لاکھ روپے ( ہیں میں روپیہ کے پچیس ہزار حصص پر منقسم) جاری شدہ سرمایہ :۔پانچ لاکھ روپے ( بیس بیس روپیہ کے پچیس ہزار حصص پر منقسم ) ڈائریکٹر نہ: (۱) عبد المنان عمر ایم۔اسے چیر مین بورڈ آف ڈائریکٹر نہ الکتاب لینڈ راولپنڈی ڈائریکٹر الشرکة الاسلامیہ لمیٹیڈ ربوہ ، انچارج تالیف و تصنیف تحریک جدید ریده (۲) میاں عبد الرحیم احمد چیئر مین بورڈ آف ڈائریکٹر ز دی سندھ ویجی ٹیبل اینڈ الائیڈ ز پروڈکٹس کمپنی لمیٹڈ، ڈائریکٹر وی سندھ جننگ اینڈ پریسنگ فیکٹری کی سندھ ، ڈائریکٹر انڈسٹریل اینڈ کمرشل سندھ ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ، وکیل التعلیم والصنعت تحریک جدید ربوہ۔(۳) قریشی عبد الرشیدہ چیئر مین بورڈ آف ڈائریکٹر ز دی سندھ جنگ اینڈ پریسنگ فیکٹری کزی ، ڈائریکٹر پر و سوئنز لینڈ ا وکیل المال تحریک جدید زیادہ۔(۴) مولانا جلال الدین شمس چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر ز الشركة الاسلامیہ لمیٹیڈ، انچارج تألیف و تصنیف صدر انجمن احمدیہ - (۵) سید داؤد احمد ناصر کے بی ایس سی۔ربوہ له الفضل و وفا ۱۳۳۳ پیش / جولائی ۱۹۵۴ء ص : له وفات ۱۵ جون ۶۱۹۷۹/ احسان ۳۵۸ اتش سے وفات ۲۴ - ۲۵ ر اپریل ۶۱۹۷۳/ شهادت ۳۵۲ اهش به