تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 452 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 452

۴۳۲ اگلے روز ده ستمبر / نیوک، صبح کو بیک وقت تین اجلاس ہوئے۔فائنینس FINANCE کمیٹی کا اجلاس مشن ہاڈس ہیں۔خدام الاحمدیہ کا احمدیہ مسجد میں اور لجنہ اماء اللہ امریکہ کا اجلاس دائی۔این سی اے ہالی YN۔C۔A HALL ہیں۔ان اجلاسوں کی صدرات کے فرائض بالترتیب چو ہدری خلیل اور امر صاحب مبلغ انچارج ، محترم چوہدری غلام سین صاحب اور محترمہ مریم بشیر صاحب اشکاگو) نے انجام دیئے۔کانفرنس کا آخری اجلاس نماز ظہر وعصر کے بعد ہو ا جس میں سید نا حضرت المصلح الموعود کی زبان مبارک سے انگریزی میں ریکارڈ شدہ ایک تقریر سنائی گئی جو " ڈیما کریسی او کیونرم" DEMOCRACY AND COMMUNISM کے موضوع پر تھی۔اس یاد گار تقریر کے بعد مولوی نورالحق صاحب انور، چوہدری خلیل احمد صاحب ناصر اور چو ہدری غلام یسین صاحب نے خطاب فرمایا کنونشن کے دوران تین افراد مسلمان ہوئے۔تقاریر کے بعد دعا کے ساتھ کنونشن کا اختتام ہوا۔بعد ازاں رات کے وقت قادیان کے جلسہ سالانہ کی ایک فلم اصحاب حضرت مسیح موعود کی تصاویہ اور قادیان کے بعض تصویری مناظر دکھائے گئے۔اس کنونیشن کی رپورٹ مکریم بشارت احمد صاحب تغیر ایم۔اے نے مرتب کر کے الفضل کو بھیجوائی اور اس کے آخر میں لکھا :- ہر پہلو سے یہ ایک کامیاب کنونیش کہاں نے کا ستحتی ہے۔مختلف جگہوں سے آئے ہوئے احمدی بھائیوں میں اکثر اخلاص کا اچھا نمونہ پیش کر رہے تھے۔امریکہ جیسے دنیا دار اور عیش وعشرت میں ڈوبے ہوئے ملک میں یہ اسلام کے مجھے، یہ داڑھی والے چہرے اور چادر پوش خواتین عام امریکی باشندوں۔بہت مختلف دکھائی دے رہے تھے۔یہ مٹھی بھر اسلام کے پر وانے امریکہ جیسے وسیع ملک میں آٹے میں نمک بھی نہیں گرانشاء اللہ یہی وہ ستون ثابت ہوں گے جن پر امریکہ میں اسلام کی عظیم الشان عمارت کھڑی ہو گی۔خدا کرے اسلام کا جھنڈا سب دنیا میں بلند ہو اور ساری دنیا لا اله الا الله سے گونج اُٹھے۔آمین رہے بین الاقوامی عدالت انصاف ہاور فورڈ کالج امریکی سے چودھری مختظفر اللہ خانصاب کا خطاب له الفضل ۱۹ اتحاد ۱۳۳۳ رمیش مث (THE INTERNATIONAL