تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 434
الم سمیت دعا فرمائی بینه یہ وہ ہی مسجد ہے جواب علامہ اقبال روڈ پر دارالذکر کے نام سے مشہور ہے۔مسجد دارالذکر کی بنیاد محترم جناب شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ امیر جماعت احمدیہ لاہور کے عہد امارت میں رکھی گئی مگر اس کی تکمیل چو ہدری اسد اللہ خان صاحب کے زمانہ امارت میں ہوئی کیا چوہدری صاب نے چندہ کی فراہمی کے لئے ایک مسجد کمیٹی بنائی جس نے مختلف حلقوں میں دورے کر کے چندہ فراہم کیا۔اور نہ صرف مختلف مواقع پر سرکردہ احباب کو برادر است تحریک کی بلکہ اپنے خطبات میں متواتر اور مسلسل گپر زور طریقے سے احباب جماعت کو اس جماعتی فریضہ کی طرف توجہ دلائی۔مولانا شیخ عبد القادر صاحب کی کتاب " لاہور تاریخ احمدیت سے معلوم ہوتا ہے کہ فروری ۱۹۶۶ء تک تین لاکھ روپے اس عالی شان مسجد کی تعمیر پر خرچ ہوئے۔جلالة الملک شاہ سعود جماعت احمدیہ کراچی جاعت احمدیہ کراچی کے ایک دفد نے ۵ ر ا پریل شاہ کو شاہ سعود ابن عبد العزیز کے ایک وفد کی ملاقات حکمران سعودی عرب سے ملاقات کر کے جماعت کی طرف سے ان کی آمد پر مبارکباد دی شاہ سعود نے جماعت کے دفد سے مل کہ اظہار خوشنودی فرمایا۔وند مولوی عبد المالک خانصاحب مبلغ کراچی جنرل سیکرٹری صاحب جماعت کراچی۔مرزا عبدالرحیم بیگ صاحب قائد مجلس خدام الاحمدیہ وسیکرٹری تبلیغ کراچی اور مولوی نور الحق صاحب انور سابق نائب وكيل التبشیر پشتمل تھا۔جب شاہ موصوف کو بتایا گیا کہ مولوی نور الحق صاحب انور فریضہ تبلیغ ادا کرنے کے لئے امریکہ جا رہے ہیں تو شاہ موصوف نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے لئے دعا کی جماعت احمدیہ کی طرف سے آپ کی خدمت میں سلسلہ کی کتب کا ایک سیٹ بھی پیش کیا گیا ہے ربوہ میں بجلی کی رو کا افتتاح ورجون شاہ کو ربوہ میں نما ز عشاء کے بعد بجلی کی کمونٹ کا افتتاح ہوا۔آئی۔سی ڈی کمپنی لمٹیڈ ربوہ کے زیر انتظام مسجد مبارک کے ہفت روزہ "بدر" قادیان ۱۴ مئی ۱۹۵۳ و به سے آپ مئی ۱۹۵۷ ء میں لاہور کے امیر مقرر ہوئے۔سے " الفضل ۲۰ را پریل سه و "بدر" قادیان مه رمئی ۱۹۵۳ و مش - ۱۹۵۴ イ