تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 419
امكم جہاں آپ مقیرہ بہشتی کے قطعہ خاص میں صحابہ کے ساتھ دفن کر دیئے گئے پہلے حضرت حکیم صاحب کی طبی خدمات ناقابل فراموش ہیں بہت سے پیچیدہ اور خطرناک امراض میں مبتلا مریض آپ کے زیر علاج رہے اور خدا کے فضل سے شفا یاب ہوئے ملک کے کئی طبی اداروں کے صدر رہے۔مدت دراز تک رسالہ حکیم حاذق “ کی کامیاب ادارت کی اور اکا بہ طبیب سے خراج تحسین وصول کیا۔آپ کے قلم سے مختلف امراض اور جدید تجربات کے متعلق بہت سے مضامین چوٹی کے طبی رسالوں میں شائع ہوئے جن کی ترتیب و تدوین سے ایک ضخیم کتاب تیار ہو سکتی ہے۔آپ کی طبیتی تالیفات یہ ہیں :- طبي مأة عامل - طبی اربعین - بیاض مرہم عیسی شاہی طبی فارما کو پیا - افادات مطب اولاد (4) نورالدین - مجربات خاندان حکیماں لاہور مجربات خصوصی۔(1) ڈاکٹر عبدالحمید صاحب چغتائی: رپیدائش سمر جنوری شعراء وفات 4 مئی ۱۹۶۶ (۲) مرزا نذیر حسین صاحب ( پیدائش ۱۰ اگست شده ) (۳) عبد الرحمن صاحب چغتائی انجینر (پیدائش ۲۵ دسمبر شده وفات ۱۵ اپریل ) - (لم) حکیم احمد حسین صاحب (پیدا کش ۲۶ جون شاه )۔(۵) رابعه میگیم مرحومه ( پیدا کش ۲۰ منی شده۔وفات ۱۲۸ اپریل ۹۷) عائشہ بیگم صاحبہ (پیدائش ۲۵ مارچ )۔(۷) سعیده بیگم صاحبہ (پیدائش اپریل سنده (۸) جمیده بگیم مرحومه د پیدائش جنوری انشاء ، وفات دار اکتوبر ) (۹) صغری بیگم صاحبہ د پیدائش ۲۴ جولائی ۱۹۱۳ء )۔(۱۰) محمد احمد صاحب (پیدائش اور دسمبر ) را حکیم محمد عیسی صاحب پیدائش ۲۳ دسمبر ۱۹ ) - (۱۲) محمد بجلی صاحب (سپیدائش کم مارچ ۱۹۳(۶) (۱۳) محمد ذکریا صاحب پیدائش یکم جولائی ۱۹ (۱۴) محمد الیاس صاحب ریپ اکشی ۱۲ اکتوبر ) (۱۵) محمد ادریس صاحب ) - دیپیدائش ۲۶ جون ۸۹۲ ) - (۱۶) - آدم عبد الواسع صاحب (پیدائش ۱۹ دسمبر ۱۹۳۳) - شه حضرت حکیم صاحب نے تین شادیاں کی تھیں جن میں سے ستائیں پیچھے پیدا ہوئے ، گیارہ بچے ابتدائی عمر میں فوت ہو گئے۔جو زندہ موجود نہیں ان کے نام اوپر درج ہو چکے ہیں۔الفضل ۳۰ اکتوبر و لمر دسمبر ۱۹۵۴