تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 27
۲۵ تصنیف ) یہ فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ابتدائی ڈائریکٹر ان کے بعد حضرت شیخ کریم بخش صاحب کوئٹہ ، چوہدری عبد الواحد صاحب بی را سے نائب ناظر اصلاح و ارشاد)، مولوی محمد احمد صاحب جلیل (پروفیسر جامعہ احمدیہ ربوہ) ، حافظ عبد السلام صاحب شملوی (سابق وکیل اعلیٰ تحریک جدید) اور مولوی نور محمد صاحب تیم سیفی (سابق رئيس التبلیغ مغربی نورمحمد افریقہ) کو بھی ڈائریکٹر ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔محترم چوہدری عبد الواحد صاحب بی۔اسے قریباً پندرہ سال تک اس اشاعتی ادارہ کے ڈائریکٹر رہے۔موجودہ ڈائر یکٹر ان کے نام یہ ہیں:۔ا - محترم قاضی محمد نذیر صاحب فاضل (چیرمین و منیجنگ ڈائریکٹر) ربوہ ۲- محترم چوہدری ظہور احمد صاحب با جوه ( ناظر امور عامه ) ریوه ۳ - محترم مولوی عبد المالک خان صاحب ( ناظر اصلاح و ارشاد) ریوه -۴- محترم مولوی بشارت احمد صاحب بشیر ( نائب وکیل التبشير ) ریوه - محترم شیخ محمد اقبال صاحب پراچہ (سرگودھا) -A -4 محترم چوہدری عبد الحکیم خان صاحب ( محمد پورہ فیصل آباد) محترم صاحبزادہ مرزا حفیظ احمد صاحب ( ابن حضرت مصلح موعود ) ریوه الشركة الاسلامیہ کے قیام پر ربع صدی ہو چکی الشركة الاسلامیہ کی مطبوعات پر ایک نظر ہے۔اس مد میں ادارہ کی طرف سے قرآن عید A کے علاوہ) حضرت مسیح موعود ومحمد مسعود علیہ الصلوة والسلام، خلفاء احمدیت اور علماء سلسلہ احمدیہ کا جو بیش بہا پر معارف اور روح پرور ٹر پر شائع ہوا وہ حسب ذیل ہے :- ا - روحانی خزائن۔سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ملکہ کتب کا مکمل سیٹ " روحانی خزائن کے نام سے ۲۶۲۲۰ کے سائز پر شائع کیا گیا جونئیس جلدوں پرشتمل ہے۔سیٹ کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کی ہر جلد کے ساتھ مضامین اور حوالہ جات کی تفصیلی فہرست (INDEX) بھی دی گئی ہے جو مجموعی طور پر قریباً دو ہزار صفحات پر محیط ہے۔سیٹ کی انیس جلدوں کی فہرست حضرت مولانا شمس صاحب نے مرتب فرمائی اور آپ ہی کے زیر انتظام اُن کی اشاعت ہوئی۔بعد کی چار جلدیں مکرم چوہدری ظہور احمد صاب باجوہ کی زیر نگرانی طبع ہوئیں اور ان کا انڈیکس مکرم سید عبد الحی صاحب فاضل ایم اے نے تیار کیا۔