تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 26 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 26

پرا ۲ فیصدی سے زائد نہ ہوگی۔۱۷ - درخواست فارم مورخه بسم الله الرحمن الرحیم بخدمت ڈائریکٹرز الشركة الاسلامیہ لمیٹڈ زیوہ السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ یکی الشركة الاسلامیہ لمیٹڈ کے۔۔۔۔۔معمولی حصص بحساب ہیں روپے فی حصہ خریدنا چاہت ہوں اور اس درخواست کے ہمراہ مبلغ۔۔۔۔۔روپے بطور ابتدائی رقم کے بذریعہ۔۔۔۔۔ارسال ہیں۔آپ میرے اس قدر یا اس سے کم حصص جو بھی مقرر کریں گے وہ مجھے زیر شرائط مندرجہ میمورنڈم و آرٹیکلز آن ایسوسی ایشن و پراسپیکٹس منظور ہوں گے۔میری طرف سے آپ کو اختیار ہے کہ آپ مجھے کمپنی مذکور کے رجسٹروں میں ان حصص کا مالک درج کریں۔لیکن پاکستانی شہری ہوں۔نام ولدیت یا زوجیت دستخط پستہ مینجنگ ڈائریکٹر نے اس اشاعتی ادارہ کے پہلے چیرمین اور مینجنگ ڈائریکٹر خالد احمدیت چیئر مین اور ڈائریکٹران حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس تھے۔آپ فروری ۱۹۵۳ء تبلیغ ۱۳۳۲ اہش سے لے کر ۱۳ اکتوبر ۶۱۹۶۶/ اخاء ۳۴۵ اہش یعنی وفات کے دن تک ادارہ کے لئے وقف رہے۔الشرکۃ الاسلامیہ کو مضبوط بنیا دوں پر استوار کرنے میں آپ کی کوششیں ہمیشہ آپ زر سے لکھی جائیں گی۔آپ کے وصال کے بعد مکرم چوہدری ظہور احمد صاحب با جوه (سابق امام مسجد لنڈن ) کو اس کا چیئرمین اور ڈائریکٹر مقرر کیا گیا اور آپ ۳۰ جون ۱۹۷۱ ء تک یہ دینی خدمت بجالاتے رہے۔یکم جولائی ۱۹۷۱ء سے اب تک مکرم قاضی محمد نذیر صاحب فاضل (ناظر اشاعت لٹریچر و لے روزنامہ المصلح کراچی مورخہ 4 مئی ۶۱۹۵۳ ہجرت ۱۳۳۲ اہش مٹ