تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 384
ارشاد فرمایا کہ : یہ وقت اسلام کے لئے نہایت نازک ہے اور مختلف اسلامی ممالک اس وقت خطرہ میں ہیں۔انڈونیشیا ہے۔خود پاکستان بھی ہے، شام ہے مصر ہے۔ایران ہے۔یہ ممالک اس وقت ایک خطرہ کے دور میں سے گزر رہے ہیں۔اللہ تعالیٰ ہی ہے جو اُن کی حفاظت کرے۔چار پانچ سو سال کی غلامی کے بعد اللہ تعالے نے مسلمانوں کو آزادی کا سانس لینے کی توفیق عطا فرمائی ہے۔خدا کرے کہ آزادی اُن کے لئے اور دین اسلام کے لئے مبارک ہو اور اُن کی مشکلات دور ہوں اور وہ پھر دنیا میں اسی عورت کے مقام کو حاصل کریں جس عزت کے مقام کو کسی زمانہ میں انہوں نے حاصل کیا تھا بلکہ اس سے بھی بڑھ کر پیتے سید نا حضرت مصلح موعود نے دوسری ایمان افروز تقریر میں حسب دستویہ دوسری تفریه سابق سال کے اہم واقعات پر جامع تبصرہ فرمایا اور مختلف ضروری امور پر ضمنا روشنی ڈالی یہ معرکہ آراء ترینیتی تقریر جس میں ضمناً کئی بلند پایہ علمی مضامین بھی آگئے تھے انہی دنوں الفضل میں بالاقساط شائع ہو گئی تھتی ہے حضور نے تقریر کے شروع میں اپنی بیماری کا ذکر فرمایا جس کے بعد جلسہ سالانہ بچہ ملاقات رہائش اور لاؤڈ سپیکر کے انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت فرمائی اور پھر تاکیدی نصیحت کی کہ پولیس رپورٹروں کی سہولت کے لئے ہر ممکن اہتمام کیا جائے اُن کے لئے اچھی جگہ بنائی جائے، انہیں ایسا موقعہ دینا چاہیے کہ وہ تمہارا ایک ایک لفظ لکھیں جو تم نے تبلیغ کے سلسلہ میں کہے ہیں اور تمہیں خوش ہونا چاہیئے کہ اللہ تعالیٰ نے اس ذریعہ سے تبلیغ کا راستہ کھول دیا ہے۔پولیس افسر جلسہ میں آپ آتے ہیں اور لکھتے ہیں اور اوپر کے افسران تقریروں کو پڑھتے ہیں۔بہر حال وہ جتنا تمہارا ریکارڈ اوپر بھیجیں گے اتنا ہی تمہارے لئے مفید ہوگا۔اور اتنی ہی تمہاری تبلیغ ہو گی۔مجھے اطلاع دی گئی تھی کہ اس دفعہ پولیس کی قریباً چالیس پچاس کی نفری آتی ہے اب یہ کتنی اچھی بات ہے کہ تمہارے لئے چائیں پچاس آدمی آگیا جو سننے پر مجبور ہے کیونکہ اس کی ڈیوٹی اسے مجبور کرتی ہے کہ وہ سنے اگر تمہاری باتیں کے اخبار " المفضل کے جنوری ار/ صلح ٣٣٢ مش - ه الفضل" ۱ تا ۱۵ و ۲۵ فروری ۲۷۰ - ۲۸ اکتوبر ۱ تا ۱۳/ نومبر ۱۹۹۵ / ۱۳۳۳ پیش۔