تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 365
۳۴۷ اور دنیا کو بتادو کہ ہم ملک اور قوم کی خدمت کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔مگر چونکہ ہمیں مجبور کیا جاتا ہے کہ ہم اپنی خدمات کو ظاہر کریں اس لئے ہم ان کو ظاہر کرتے ہیں۔ورنہ ہمارے دل اکسی اظہار پر شرماتے ہیں۔پس اپنے پروگراموں میں زیادہ سے زیادہ ایسے امور پر غور کرو اور ایسی تجاویز سوچو جن کے نتیجہ میں تم ملک اور قوم کی زیادہ سے زیادہ خدمت بجانا کہ اسے حضرت امیر المومنین کی اختتامی تقریر کے ابتدائی حصے بعض اہم انتظامی اختتامی خطاب اور تربیتی نصائح پر مشتمل تھے۔اسی تسلسل میں حضور نے صاحبزادہ مرزا منور احمد صاحب اور سید داؤ د احمد صاحب کو دو سال کے لئے بالترتیب نائب صدر اور نائب صدرت مقرر فرمایا۔چونکہ سید داؤ د احمد صاحب جلد ہی انگلستان تشریف لے جا رہے تھے۔اس لئے حضور نے یہ بھی فیصلہ فرمایا کہ اُن کے بعد نائب صدر تک مولوی غلام باری صاحب سیف ہوں گے ☑ پھر حضرت صاحبزادہ ناصر احمد صاحب کو آئندہ کے لئے انصار الله مرکزیہ کا صدر مقرر کرتے ہوئے فرمایا کہ : وہ فوراً انصار اللہ کا اجلاس طلب کریں اور عہدہ دار دن کا انتخاب کر کے میرے سامنے پیش کریں۔اور پھر میرا مشورہ لے کر انہیں از سر نو منظم کریں پھر خدام الاحمدیہ کے سالانہ اجتماع کی طرح انصار اللہ کا بھی سالانہ جلسہ کیا کریں لیکن اُن کا انتظام اور قسم کا ہوگا اس اجتماع میں کھیلوں پر زیادہ زور دیا جاتا ہے کبڈی اور دوسری کھیلیں ہوتی ہیں انصار احمد کے اجتماع میں درس القرآن کی طرف زیادہ توجہ دی جائے اور زیادہ وقت تعلیم و تدریس پر صرف کیا جائے کیے اس تاریخی ارشاد مبارک کے بعد حضور نے آئندہ کے لئے پہلے سے زیادہ منظم رنگ میں ے روزنامہ " الفصل " لاہور مار فتح ۱۳۳۳ رمیش ۱۷ دسمبر ۱۹۹۲ ۶ ۳-۵- ه سفر انگلستان (اپریل ۱۹۵۵ء تا نومبر ۱۹ء) کی تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو "سیرت داؤد" مه ناشر الجمعية العلمية "جامعہ احمدیہ ریوه طبع اول مارچ ۶۳ - اخبار " الفصل " ۹ فروری ۹۵۵ در در تبلیغ ۱۳۳۲ مش مت رسالہ "خالد" (ریون) ضروری شواء ص