تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 23 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 23

۲۱ ترجمہ پر حملہ کرتے ہیں اور پھر ان کے ترجمہ اور تفسیر کے مطابق ترجمہ اور تفسیر کرنے لگ جاتے ہیں۔(ترجمہ) الشيخ بداوی کے یہ الفاظ نہ صرف احمدی علیم تفسیر کی فوقیت و برتری کا کھلا ثبوت ہیں بلکہ ان سے جماعت احمدیہ کے شائع کردہ سواحیلی ترجمہ و تفسیر کی عظمت و افادیت بھی روز روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے لیے فصل دوم مرکز احمدیت میں دو اہم اشاعتی اداروں کا قیام سید نا حضرت خلیفة المسیح الثانی المصلح الموعود رضی اللہ عنہ نے مشاورت ۶۱۹۵۲ / ۳۳۱ امش میں فیصلہ فرمایا تھا کہ اسلامی لٹریچر کی اشاعت کے لئے دو کمپنیاں قائم کی جائیں۔اس ارشاد مبارک کے مطابق اس سال " الشرکۃ الاسلامیہ لمیٹیڈ اور دی اورینٹل اینڈ ریلیجس پبلشنگ کارپوریشن لینڈ کے نام سے دو اہم اشاعتی اداروں کا قیام عمل میں آیا۔" الشركة الاسلامیہ لینڈ اور اس کا پراسکی اپیل کی الشرکہ الاسلامیہ لینڈ کے نام پہلی کمپنی سے ۲۷ فروری ۱۹۵۳ء تبلیغ ۳۳۲ امین کو قائم ہوئی اور اس کا تعارف اور کیفیت نامہ ( PROSPECTUS ) حسب ذیل الفاظ میں شائع کیا گیا :۔1 ا - منظور شده و جاری شده سرما یہ تین لاکھ پچاس ہزار روپیہ بلیس ہیں روپیہ کے سترہ ہزار پانصد خصص: منقسم ہے۔۲۔اس سرمایہ کے بھاری کرنے کی گورنمنٹ پاکستان کی منظوری زیر کیٹل شو کنٹی شونیو میں آن لے ترجمہ کا دوسرا ایڈیشن ۱۹۷۱ ء میں اور تیسرا ۱۹۸۱ء میں شائع ہوا۔موخر الذکر ایڈیشن لندن سے The Greshm Press, old woking میں چھپا اور حضرت خلیفہ ایسیح الثالث کے ارشاد پر اسے عربی طریق کے مطابق دائیں سے بائیں طبع کروایا گیا نیز مولانا منور احمد صاحب کا مرتبہ انڈیکس بھی شامل کیا گیا جس سے اس کی افادیت بڑھ گئی۔