تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 344
کوشش ہے۔روس اور چند دوسرے حکموں میں عدلیہ کے بعض یا سارے ارکان کا انتخاب ہونا ہے۔روس میں مجھوں کی قانونی لیاقت کو محض ثانوی اہمیت دی جاتی ہے جب کہ دوسرے ملکوں میں انتخاب اور صلاحیت دونوں کو پیش نظر رکھا جاتا ہے۔اس ثانی الذکر طریقہ کو بین الاقوامی عدالت کی رکنیت کے انتخاب میں پیش نظر رکھا جاتا ہے اور اُمیدوار کی لیاقت اور صلاحیت قانونی کا لحاظ رکھنے کے ساتھ ہی اس کا انتخاب بھی کیا جاتا ہے۔اور صرف لیاقت ہی فیصلہ کن چیز نہیں بنتی۔انہی دونوں پہلوؤں کے پیش نظر یہ انتخاب جہاں وزیر خارجہ کی صلاحیت کا اعتراف ہے پاکستان کی بین الاقوامی ساکھ کے اقرار کی حیثیت بھی رکھتا ہے۔اور اس لئے اس انتخاب کے نتیجہ کو پاکستان بھر میں دلچسپی اور پسندیدگی کی نظر سے دیکھا جائے گا۔اور اس کا میا بی پر ہر حلہ میں اظہارِ اطمینان کیا جائے گا اسے اخبار مغربی پاکستان لاہور ( ار اکتوبر ۱۹۵۴ء) نے حسب ذیل اداریہ سپر د اشاعت کیا :۔یہ خبر انتہائی مسرت کے ساتھ سنی جائے گی کہ پاکستان کے وزیر خارجہ چو ہدری محمد ظفر اللہ ان بین الاقوامی عدالت انصاف کے بج منتخب کر لئے گئے ہیں۔یہ انتخاب ہر لحاظ سے انتہائی مبارک اور مسعود ہے۔سب سے پہلی بات یہ کہ اس انتخاب نے ضمناً یہ ثابت کہ دیا کہ پاکستان کو بین الاقوامی شہرت عربات اور مقبولیت حاصل ہے اور اس چھوٹے رقبہ کی نوزائیدہ سلطنت کو دنیا میں خاصی اہمیت دی جارہی ہے حفاظتی کونسل نے پاکستانی مندوب کو 4 اور بھارت کے مسٹر پال کو ووٹ دے کر یہ ظاہر کر دیا کہ اقوام عالم میں بھارتی خارجہ پالیسی کو دنیا میں قیام امن اور قیام انصاف کے لئے زیادہ موثر نہیں سمجھا جاتا ہے۔اب اس بین الاقوامی عہدے پر فائز ہو جانے کے بعد امید کی جا سکتی ہے کہ محترم نمائندگی کے ان فرائض سے سبکدوش کر دیئے جائیں گے۔گو یہ امید موسوم ہی ہے کیونکہ مرکزی حکومت یہ بھی سوج سکتی ہے کہ چوہدری صاحب ان دونوں عہدوں کا کام کر سکنے کی پوری اہمیت رکھتے ہیں“ سے - پاکستان مسلم لیگ کے سرکاری اخبار پاکستان سٹینڈرڈ نے اپنی اکتوبر ۱۹۵۴ء کی اشاعت میں یہ له اخبار جنگ کراچی ، اکتوبر ۱۹۵۴ جوالها خار رفتار زمانہ لاہور ۱۳ نومبر ۱۹۵۴ ، ص ۲ اخبار مغربی پاکستان لاہور ، اکتوبر ۱۹۵۴ مسار جواله اخبار رفتار زمانه لا ہور ۱۳ نومبر ۱۹۵۳ ص ۴۰۳)