تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 309 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 309

۲۹۲ للہ تعالی نے تمہیں جو استعدادیں عطا فرمائی ہی اگرتم اللہ تعلی پر توکل رکھتے ہوئے انہیں عقل اور فہم و فراست۔کے ساتھ استعمال کرو گے تو پھر یقینا اللّہ تعالیٰ کی مدد تمہیں حاصل ہو جائے گی۔اور جب اس کی مدد اور تائید تمہیں حاصل ہو تو پھر دنیا تمہارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتی۔ہارنے دو بجے حضور ایدہ اللہ تعالی نے تقریر فرمائی اور پھر مجمع سمیت لمبی دعا فرمائی۔دعا کے بعد حضور واپس تشریف لے گئے۔اور اس طرح جماعت احمدیہ کی مجلس مشاورت کا یہ سالانہ اجلاس بخیر و خوبی اختتام پذیہ تہوار کے دوسری جنگ عظیم دیکم ستمبر ۹ہ دار اگست ۹۴۵ ار) کی تباہ کاریوں نداہب عالم کا نفرنس جاپان نے جہاں یورپ کا سیاسی نقشہ یکسر بدل ڈالا، وہاں جاپانیوں کے سیاسی سے احمد می مبلغ کا خطاب مادی اور نہ ہی نظام کبھی نہ وبالا ہو گئے ہیروشیما اور ناگاساکی جیسے مشہور شہر ایٹم بم سے کھنڈر بن گئے۔اور جاپان کے مصنوعی خدا یعنی بادشاہ ہیرو میٹر (HIROHITO) کی ساری سطوت و حشمت خاک میں مل گئی ” شفٹوازم جاپانیوں کا قومی اور سرکاری مذہب تھا جس میں بادشاہ کی پوجا کی جاتی تھی۔دوسری جنگ عظیم کے خاتمہ پر امریکی جنرل میکارتھر نے اس مذہب پر پابندی لگاری اور بادشاہ کی عبادت کا خاتمہ کر دیا۔پھر کچھ عرصہ بعد جب اہل جاپان میں آزادی کی روح عود کر آئی تو انہوں نے خود ہی نئے دستور میں سے شنٹو ازم کو بالکل الگ کر دیا۔جس سے ملک میں ایک زبر دست مذہبی خلا پیدا ہو گیا۔اور کئی دبی تحریکوں نے جنم لیاجن میں سے ایک کا نام انا نا نیکیو ANA NAI-KY GI ہے۔اس تحریک کے زیر انتظام ۳ اپریل سے لیکن ارا اپریل ۵۳ ام تک جاپان کے شہر شمیزو (SHIMIZU) میں ایک ہب عالم کا نفرنس منعقد ہوئی جس میں منتظمین نے مندر بین کو مندرجہ ذیل دس سوالات دیتے کہ وہ ان کے جواب اپنے مذہب کی رو سے پیش کریں :- مذہبی لوگ موجودہ دنیا کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟ - مذہبی لوگ انسان کی راہنمائی کیسے کر سکتے ہیں ؟ مذاہب کی تعلیمات کی بہت یاد کسی امر کو بنایا جائے؟ به روز نامه الفضل " لاہور ۲۷ شہادت ۱۳۳۳ میش / اپریل ۱۹۵۴مه ۲۰