تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 259 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 259

۲۴۲ سے جو کیفیت پیدا ہوئی وہ بیان سے باہر ہے۔عقیدت مندوں نے اپنے پیارے اور محبوب آقا کی سلامتی کے لئے درد مندی کے ساتھ انفرادی اور اجتماعی دعائیں شروع کر دیں اور صدقات کا سلسلہ جاری کر دیا۔بہت سےمخلصین نے اس غرض کے لئے روزے بھی رکھے اور اخلاص و محبت کے جذبات کے ساتھ بارگاہ الہی سے اس کے فضل کے طالب ہوئے۔اکثر جماعتوں نے انفرادی صدقات کے علاوہ اجتماعی قربانیاں بھی دیں۔چنانچہ جماعت کی طرف سے جو جانور صدقہ کے طور پر ذبح کئے گئے۔ان کے تعداد ہم کے قریب ہے آخر اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی حالت زار کو دیکھا اور اپنا فضل نازل فرما یا اور حضور اقدس کو اپنے کرم سے رو بسلامت کیا۔لے حضرت مصلح موعود پر قاتلانہ حملہ سے مشرق وسطی کے مخلص احمدیوں دو لبنانی احمدیوں کا درد انگیز قصیده کا انگیزی کے قلوب و اذہان پر کیا بیتی؟ دو لبنانی احمد یوں ابو صالح السيد نجم الدین اور السید توفیق الصفدی کے مندرجہ ذیل درد انگیز قصیدہ سے اس کا بخوبی اندازہ کیا جاسکتا ہے جو انہوں نے اس حادثہ منظمی سے متاثر ہو کہ کہا۔- أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ فَدَتكَ نَفْسِين وبعدَ النَّفْسِ مَا كَانَ افْتِدَاء -٢ عَلِمْتُ بِمَا جَرَى مِنْ نِعْلِ وَفْدِ ابي في دَرْبِهِ إِلَّا التَّوَاءُ -٣ شَفَاكَ اللهُ مِنْ جُرح يقلبى له الم وليست لة دواء سوَى أَنْ تَبقَ يا مولاى دوما معا في رَغْمَ مَا رَادُوْا وَشَاؤُوا ه وَقَدْ حَمَلَ الْآثِيرُ لَهَيْبَ جُرح و مُضِ الْبَرْقِ لَيْسَ لَهُ انْطِفَاءُ - فَوَافَاكَ الْبَنُونَ سِرَاعَ خَطو الفضل (لاہور) و تبوک ۳۳۳ آش استمبر ۱۹۵۴ء ص