تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 258 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 258

۲۴۱ و سلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے کہ ملہ درویشیوں کو تا 9 بجے مسجد مبارک میں جمع ہو کر نمازہ نوافل پڑھنے اور دعا کرنے کی ہدایت کی گئی۔چنانچہ تمام در دویش وضو کر کے ہر وقت مسجد مبارک میں پہنچے گئے اور ستورات بیت المذکر میں جمع ہو گئیں مسجد میں سب سے پہلے حضرت مرزا بشیر احمدصفات کا تار تین بار پڑھ کر سنایا گیا۔پھر حضرت بھائی عبدالرحمن صاحب قادیانی نے دو نوافل باجماعت پڑھائے جس میں بہت طویل قیام رکوع اور سجود کئے۔اجتماعی دعاکی طرح یہ نوافل بھی رفت اور الحاج اور تفریح کا ایک خاص رنگ لئے ہوئے تھے یہ نماز تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی جس میں نہایت خشوع اور خضوع سے سیدنا المصلح الموعود کی صحت وعافیت، کامل و عاجل شفایابی اور دراز ٹی عمر کے لئے دعائیں کی گئیں۔حضرت مولانا عبد الرحمن صاحب حبٹ ناظر علی و امیر جماعت قادیان کے الفاظ میں اس وقت در ویٹوں کے۔۔۔۔۔دیکھ درد کی چنچیں اور آہ و بکا کی آوازیں اس طرح ان کے سینہ سے بلند ہورہی تھیں جس طرح آتش فشاں پہاڑ کے شعلے پر رقت آمیز نظارہ الفاظ میں قلمبند نہیں کیا جا سکتا صرت دیکھنے سے ہی تعلق رکھتا تھا۔نماز کے بعد صدقہ کی تحریک کی گئی جس پر قریباً ایک سورد پر جمع ہوا دو بکرے بطور صدقہ ذبح کے گئے اور بقیہ رقم بیوگان اور مساکین میں تقسیم کر دی گئی۔ہندوستان کی بیرونی احمدی جماعتوں کو اطلاع پہنچانے کے دو ذرائع اختیار کئے گئے۔اس نظارت علیا نے بذریعہ نار تمام بڑی بڑی جماعتوں کو اس حاد نہ سے مطلع کیا۔۲۔اخبار بدر کی طرف سے ۱۶ مارچ نہ کو ایک غیر معمولی نمبر شائع کیا گیا جس میں نہ صرف حملہ کی تفصیلات حضور کا پیغام اور حضور کی صحت سے متعلق تاریخ وارہ تازہ اطلاعات درج تھیں بلکہ حضرت مصلح موعود کی مثالی شان آپ کی نسبت خدائی دعدے اور آپ کے عظیم الشان کارنامے اور جماعتی فرائض مشتمل نہایت پر اثر مضامین بھی شامل اشاعت کئے گئے تھے یہ حافظ قدرت اللہ صاحب سیکرٹری احمد یہ مسلم مشن انڈونیشیا نے لکھا۔انڈونیشیا میں حادثہ کی طلاع دو جماعت احمدیہ کی تاریخ میں حضور اقدس سید نا حضرت خلیفة المسیح الثانی ایدہ اللہ منصرہ العزیزہ پر قاتلانہ حملہ ایک ایسا اندوہ مناک اور دل ہلا دینے والا سانحہ ہے۔جس کے تصور سے بھی ایک احمدی کا دل لرز جاتا ہے۔اس واقعہ کی خبر جو نہی احباب جماعت کو پہنچی اور اس نے تفصیل کیلئے ملاحظہ ہو ا خبار بدر" "قادیان - ۱۴-۱۲ر امان ۳۳۳ آش مارچ ۱۹۵۳