تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 217
۲۰۵ امریکہ بیٹر نی مشنوں کی تبلیغی سرگرمیاں ر اس سال امریکہ کی احمدی جماعتوں کی چھٹی سالانہ کامیاب کنونش شکاگو کے وائی ایم سی۔اسے کے ہال اور مسجد میں ۳۰۔اور اس مئی ۹۵۳ہ کو منعقد ہوئی جس میں ملک کے طول و عرض میں پھیلی ہوئی جماعتوں کے اڑھائی سوسے زائد نما بندگان نے شرکت کی بلعام کا انتظام مسجد شکاگو میںاور قیام کا انتظام دور ہوٹلوں میں کیا گیا۔کل چھانہ اجلاس ہوئے جن سے مبلغ انچارج جناب چوہدری خلیل احمد صاحب ناصری، چوہدری غلام بین صاحب مبلغ حلقه نیو یارک ، عبدالقادر صاحب استلم آن داشنگٹن مولوی عبد القادر صاحب ضیغم مبلغ انچارج حلقه پٹس برگ اور سید عبدالرحمان صاحب آن کلیولینڈ نے خطاب کیا۔کنونشن میں مرکزی عہدیداروں کے انتخاب اور مالی اور انتظامی فیصلہ جات کے علاوہ آئندہ سال کے لئے نہایت مفصل تبلیغی پروگرام تجویز کیا گیا اسلام کونٹی دنیا کے کونے کونے تک پھیلایا جا سکے۔کنونشن کے دوران ہی لجنہ اماءاللہ اورخدام الاحمدیہ امریکہ کے اجلاس بھی منعقد ہوئے۔لجنہ اماء الدامریکہ کا اجلاس کیسٹر زینب عثمان آن سینٹ لوئیں کی صدارت وائی ایم سی۔اسے ہال میں اور خدام الاحمدیہ کاسالانہ اجتماع مجد شکاگو میں مولوی عبد القادر صاحب ضیغم کی صدارت میں ہوا کنونشن کے اختتام پر چو ہدری خلیل احمد صاحب ناصر نے جماعت احمدیہ کے سال گذشتہ کے اہم واقعات پر تبصرہ کرتے ہوئے ان امور کا خاص طور پر ذکر کیا جن سے سلسلہ احمدیہ کو نمایاں ترقی حاصل ہوئی۔آپ نے امریکہ مشین کی سرگرمیوں کے سلسلے میں مسجد ڈٹین کی تعمیر اور افتتاح ، عبدالشکور رویش صاحب کی ربوہ کو روانگی مختلف ٹریکٹیوں کی اشاعت اور ان کی چھوٹی کے علمی حلقوں میں تقسیم وغیرہ امور پر روشنی ڈالی۔اور امریکن احد بیوں کو اس طرف متوجہ کیا کہ اب انہیں یہ مجھ لینا چاہئے کہ گویا ہی احمدیت کے ستون ہیں۔اور اس حیثیت سے انہیں ہرقسم کی قربانیوں کے لئے تیارے جنا چاہئے لمسی درگاہ کے بعد یہ کنونشن ختم ہوئی۔احباب کے ایک دوسرے سے جدا ہونے کا نظارہ نہایت ہی ایمان پرور تھا ایسا معلوم ہوتا تھا جیسے مدت کے بچھڑے ہوئے بھائی ایک مختصر وقفہ کے لئے مل کر پھر اگلے سال ملاقات کی اگے تمناؤں کے ساتھ جدا ہو رہے ہیں۔سہ اس کامیاب کنونشن کے چند ماہ بعد امریکہ یشن کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی معرکہ آرا تالیف کے روز نامہ المصلح" کراچی ۱۵-۱۶- ۱۷ جولائی ۱۹۵۳ء