تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 190
IA۔مسجد احمدیہ لنڈن، مجربات دلپذیر، مرزا صاحب بیله محترم ڈاکٹر صاحب اُردو زبان کے بھی عمدہ شاعر تھے۔آپ کی اُردو نظمیں سلسلہ احمدیہ کے اخبارات در سائل میں شائع شدہ ہیں۔اولاد :- پہلی بی بی خدیجہ بیگم صاحبہ سے) ۱- سعیده بیگم صاحبہ اہلیہ چوہدری فضل الرحمن صاحب پشاور ۲ - امتہ الحفیظ صاحبہ اہلیہ میجر فتح دار صاحب کھاریاں ۳- امر البشیر صاحبہ اہلیہ ملک بشارت احمد صاحب کراچی ۴ - منصور احمد صاحب پشاور A محمود احمد صاحب لندن بشری بیگم صاحبہ اہلیہ پر وفیسر عبد الرحیم صاحب نیتر کیمپلیور - بشیر احمد صاحب لندن - مبشر کی بیگم اہلیہ نثار احمد صاحب ملتان ۹ - پروفیسر محمد یوسف صاحب پشاور ( دوسری بی بی سے ) 1 - انور احمد صاحب ۱۱ - مظفر احمد صاحب ۱۲- ثمینہ بیگم صاحبہ ۱۱- حضرت قاضی عبد الرحیم صاحب بھٹی " (ولادت : ۲۳ جون ۸۸۱ار ، وقفات : ۲۹ اکتوبر ۶۱۹۵۳ بمقام ربوہ ) حضرت قاضی ضیاء الدین صاحب آف قاضی کو ضلع گوجرانوالہ متوفی دار می ۱۱۹) کے فرزند رشید ے رسالہ واذا الصحف ننشرت تاثر جناب میاں عبد العظیم صاحب در ویش پروپرائٹر احد بک ڈپو تا دیان گنگ اصحاب احمد جلد 4 ص مولفہ ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اسے