تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 170
19۔ریویو آن پیچیز کی ایڈیٹری جب میرے سپرد تھی تو شیعہ علماء مجتهدین اور دیگر مشہور و معروف اکابر کی تحریرات سے (جن میں وفات مسیح یا حضرت مسیح موعود و جماعت احمدیہ کی اسلامی خدمات تبلیغ واشاعت کا اعتراف ہوتا، مجھے بہت امداد پہنچاتے رہتے چنانچہ بعض تحریروں کے عکس بھی ان رسالوں میں چھاپے گئے۔وہ ہمیشہ ایسی ٹوپی پہنتے جس پر احمدی لکھا ہوتا۔اس طرح بہت جلد دوسرے لوگوں کی توجہ ان کی طرف ہو جاتی۔ہر سوال کا جواب نہایت دل نشین طرز میں دیتے کچھ عرصہ وہ جناب بابا نانک صاحب کی اتباع میں ایک سبز چولہ پہنتے رہے جس میں احمدیت کے مخصوص مسائل کے متعلق ثبوت ثبت تھے۔احمدیہ جلسہ سالانہ ہیں یہ چولہ پہن کر جب شامل ہوتے تو احباب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لیتے۔حضرت مفتی محمد صادق صاحب سے ان کے بہت تعلقات محبت و اخوت تھے۔ایک رسالہ انجیل کی طرز عبارت پر لکھا جو بہت لچسپ اور مفید تھا۔کوئی ڈیڑھ دو ماہ کا عرصہ ہوائیں نے عالیہ بل کر قادیان میں ان کی وصیت پڑھی جس میں مرقوم تھا کہ میں اپنی کتب کی لائبریری وصیت میں دیتا ہوں۔الفضل میں بھی جب چھپی تو میں نے جو کئی سال سے ان کے حالات سے بے خبر ہو رہا تھا ان کو لاہور سے خط لکھا اور پرانے تعلقات کی یاد تازہ کی، ان کا جواب آیا جو بہت پُر دردتھا معلوم نہ تھا کہ ان کا آخری خطہ ہے لہ مرحوم کی تصانیف حسب ذیل ہیں :- (1) حیات صادق کبیر (۲) انجیل کبیر کا پہلا صادق باب (۳) جناب محصلعم کا دوبارہ دنیا میں آتا۔حضرت مصلح موعود نے ۱۹ احسان ۱۳۳۲ش/ ۱۹ جون ۱۹۵۳ کو خطبہ جمعہ کے بعد جو جنازہ اے گائیب پڑھائے ان میں آپ کا جنازہ بھی تھا۔حضور نے آپ کی نسبت فرمایا :- حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے پرانے صحابی تھے اور لکھنو کے رہنے والے تھے اللہ ۲ - حضرت میجر سید حبیب اللہ شاہ صاحب (وفات ۱۸ اپریل ۶۱۹۵۳ ) سلسلہ احمدیہ کے نہایت متوکل، زاہد، عابد اور مستجاب الدعوات اور ممتاز بزرگ حضرت ڈاکٹر سید لے روزنامہ " الفضل" ۲۹ جنوری ۶۱۹۵۳ صت به ه روزنامه " المصلح" در جولائی ۶۱۹۵۳ مث