تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 167 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 167

184 ۲۲۔دنیا کی اصلاح اور اسلام کی تعلیم کو پھر سے رائج کرنے کا کام اللہ تعالیٰ نے تمہارے سپرد کیا ہے۔جب تک تم اسی تعلیم کو اپنے نفس میں رائی نہیں کر لیتے تم اسے دنیا میں بھی رائج نہیں کر سکتے۔(۹) اکتوبر الفاء) ۲۳ نماز، روزہ، زکوۃ، ذکرون کر اور خدمت خلق وہ ذرائع ہیں جن سے اللہ تعالیٰ کی اور بنی نوع انسان کی محبت حاصل ہوتی ہے۔(۲۳ اکتوبر / اخاء) ۲۴۔ربوہ میں رہنے والوں کا فرض ہے کہ وہ اس مقام کے تقدس کو ہرلمحہ مد نظر رکھیں اور اپنے اوقات کو ذکر الہی، خدمت دین اور بنی نوع انسان کی بہتری کے لئے وقف کر دیں۔(۳۰ اکتوبر اضاء) ۲۵۔تم خوشی اور بشاشت سے آگے بڑھو اور تحریک جدید کے چندہ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لو تا دنیا میں اشاریے اسلام ہو سکے۔(۲۷) نومبر نبوت ) ۲۶۔جماعت کے ہر فرد کومحسوس کرنا چاہیے کہ اس کی زندگی کے تمام کاموں میں سے سب سے اہم کام تبلیغ واشاعت اسلام ہے۔(۲ دسمبر / فتح) ۲۷۔جلسہ سالانہ پر احباب کثرت کے ساتھ آئیں اور یہاں آکر اپنا سارا وقت دین کے لئے خرچ کریں۔کارکن خدمت کا اعلیٰ معیار قائم کریں اور اخراجات میں ہر ممکن کفایت کو ملحوظ رکھیں۔(الر دسمبر / فتح ) لے ه "افضل" (لاہور) ۲۲ جنوری - ۲۶ جنوری - ۲۱ جنوری - ۳ - فروری - ۸ فروری ۱۴۰ فروری - ۱۵ فروری - ۲۲ فروری ۱۳۳۲/۶۱۹۵۳ ش (خطبات ما تاث) " المصلح (کراچی) ۹ر اپریل - ۲۲ - اپریل - ۲ مئی ۱۳ مئی - ۲۰ مئی - ۳۰ مئی - ۱۷ جون - ۲۶ جون - یکم جولائی۔در جولائی۔۱۲ جولائی - ۱۳ نومبر - ۱۵ر نومبر - ۱۹ نومبر ۰ ۲۵ نومبر - ۱۱ر دسمبر - ۱۳ دسمبر - ۱۶ دسمبر ۴۱۹۵۳/ ۱۳۳۲ هش - خطبات مد تا باستثناء خطبہ ۲۲ کے جو الفضل ربوہ مورفضه ۲۹ را پریل ۱۹۶۴ء میں شائع ہوا ) +