تاریخ احمدیت (جلد 16)

by Other Authors

Page 147 of 659

تاریخ احمدیت (جلد 16) — Page 147

مسٹرالیں۔کے جینی صاحب مجسٹریٹ درجہ اول ، مسٹر لیکھراج صاحب ڈی ایس پی نجیشی سیتا رام صاحب تحصیلدار تھے۔جلسہ کے آخری دن جناب سردار گوریچن سنگھ صاحب با جوه و زیر پبلک ورکس حکومت پنجاب ہمرا ہی مسٹر آہ۔ڈی ملہوترہ صاحب ریڈیڈ نٹ مجسٹریٹ بٹالہ جلسہ میں شریک ہوئے اور پاکستانی قافلہ کے امیر چوہدری اسد اللہ خان صاحب سے بھی ملاقات کی یا لے ۱۳۳۲/۶۱۹۵۳اہش کا آغاز جایا ل نہ رہو اور حضرت مصلح موعود کی معرکہ آرا قاری اگر ان پر پرسکون ماحول میں ہوا مگر حضرت مصلح موعود نے اِس سال کے پہلے خطبہ جمعہ میں ہی جماعت کو خبر دار کر دیا تھا کہ مخالفت کی پہلی کرو تو کمزور پڑ گئی ہے مگر ابھی اس کی کئی کھڑکیاں گھلی ہیں۔دشمن کے کئی حملے ہیں جو باقی ہیں اور آئندہ رو نیت میں ترقی اور اصلاح کے لئے تھپیڑوں کی ضرورت ہے۔حضور نے نئے سال کے شروع میں سات روزے رکھنے اور یہ دعا کرنے کی تحریک فرمائی کہ خدا تعالیٰ جماعت کو ان فتنوں کے ضرر سے بچائے رکھے اور اس کی ترقی کے سامان پیدا کرے اور یا ظالموں کے ہاتھ کہ روک لے یا ہمیں اس صبر کی توفیق بخشے جو مومن کا حصہ ہوتا ہے اور ہماری کوششوں کے وہ ثمرات پیدا کرے جو قرآن کریم میں بیان کئے گئے ہیں یا تے ان سب دعاؤں اور مجاہدات کی قبولیت کا اعجازی نشان ۱۹۵۳ء کا جلسہ سالانہ ریوہ تھا جو طوفان مخالفت کے زبر دست تھیڑوں کے بعد آیا مگر ایک غیر معمولی ابتلاء کے باوجود شبیع احمدیت کے پروانے پہلے سے زیادہ جوش و خروش اور ذوق دولولہ کے ساتھ اس مقدس اجتماع میں جمع ہوئے جو حسب دستورہ ۲۶ ۲۷) ۲۸ دسمبر / فتح کو منعقد ہوا اس تاریخی جلسہ میں سلسلہ احمدیہ کے نامور بزرگوں اور فاضل علماء کی پر از معلومات تقاریر کے علاوہ حضرت المصلح الموعود نے تین بار خطاب فرمایا۔افتتاحی خطاب حضور نے اپنی ایمان افرو ر افتتاحی تقریر میں فرمایا :- رو یہ عظیم الشان موقعہ جو اِس وقت ہمیں حاصل ہے اجتماعی رنگ میں دنیا میں کیسی اور کو میسر نہیں۔انفرادی طور پر اللہ تعالیٰ سے محبت کرنے اور اس کے ذکر کو بلند کرنے کی لے ہفت روزہ "بدلہ قادیان مورخه ، جنوری ۶۱۹۵۲ ص۱۲ + که روزنامه الفضل لاہور ۲۲ جنوری ۱۹۵۳ م کالم ۳۰ :