تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 67 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 67

76 کا ریوالور اور کنسٹیبل کی بندوق چھین لی۔دو احمدیوں کے چھرا گھونپ دیا گیا اور تین دوسر احمدیوں کے مکانات ہجوم نے لوٹ لیے راہ ان مستند ر پورٹوں کی مزید تفصیل معلوم کرنے کے لیے سیالکوٹ شہر کے واقعات سیالکوٹ شہر کے مخلص احمدیوں کے بعض بیانات مرج ذیل کیسے جاتے ہیں۔۱ - کرم مرزا محمد حیات صاحب رهاجر قادیان) صدر حلقہ واٹر ورکس سیالکوٹ رقمطرانہ ہیں:۔" میرے حلقہ واٹر ورکس میں چوہدری عبد الرشید صاحب ، محمد لطیف خان صاحب حضرت خلیفہ عبد الرحیم صاحب یہ چوہدری محمد لطیف صاحب سیٹھی کرم الہی صاحب حکیم پیر احمد شاہ صاحب اور مولوی برکت علی صاحب کے مکان پر باقاعدہ خشت بار می جاری رہی۔میرے اور چو ہدری عبدالرشید صاحب کے مکان کے شیشے اکثر لوٹ گئے۔سیٹھی کرم الہی صاحب کے باہر کی لکڑی کی سیڑھی جلا دی گئی۔ہمارے مکانوں کے ارد گر د نو جوانوں کے جلوس آتے جاتے رہتے تھے۔اور گندے نعرے بلند کر کے اپنی ماؤں بہنوں کو اپنی بے حیائی کا نمونہ دکھایا کرتے تھے۔مورخہ ۱۸ مارچ ۱۹۵۳ء کو میرا لڑکا مرزا محمد اصغر جس کی عمر قریباً گیارہ سال ہے جب اپنی گلی میں گیا تو اس کو چند نوجوانوں نے گھیر لیا اور ان میں سے ایک نے اس کا یا ز و نچڑا اور اسے چاقو مارنے لگا۔تب میرے لڑکے نے آمرانہ دی۔ابا جی ! مجھے چا تو مارنے لگا ہے۔یہ آواز سُن کر میں نے بھی نہ در سے آوازہ دی۔فکر نہ کرنے میں آرہا ہوں۔جب یکی نے بندوق اٹھائی تب اُسے دیکھتے ہی وہ نوجوان میرے لڑکے کو چھوڑ کہ بھاگ گئے " ۲ - مکرم محمد احمد صاحب نظام فوٹو گرافر محلہ اسلام پورہ) کا خود نوشت بیان ہے کہ : و ہمارے بھائی صاحب محلہ اسلام آباد میں رہتے تھے۔اور ہم محلہ اسلام پورہ میں رہتے ہیں۔جب میں اپنے بھائی کے گھر آرہا تھا تو میں نے دیکھا راستہ میں ناصر پال کے مکان کے گرد نے رپورٹ ۱۷۷ ۱۷۸ صفحه - سے ولادت ۱۸۹۳ ء وفات ۱۹ نومبر ۱۹۶۲ء سے ولادت ۱۸۹۳ ء وفات ۱۹ را سیریل ۶۱۹۷۵