تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 64
۶۴ نے بھی احمدیت سے پھلانے کی کئی مرتبہ کوشش کی اور کہتی رہیں کہ یہاں کئی گھرانوں نے احمدیت کو چھوڑ دیا ہے۔تم تو اکیلی ہو۔اپنے آپ کو بچا لو۔لیکن ان کا یہی جواب رہا کہ ہم مریں گی بھی تو احمدیت کی راہ میں ہی مریں گی۔ضلع میں شورش کے دوسرے مراکز | رپورٹ تحقیقاتی عدالت میں لکھا ہے۔:۔و ور ضلع میں شورش کے دوسرے مرا کہ حسب ذیل تھے۔1- کامو کے یہ یہاں احمدیوں اور حکومت کے خلاف مظاہر سے اور جلوس مرتب کر نیوالے لطیف احمد مشتی اور حافظ عبد الشکور تھے۔جو سرمایہ ضبط کیا گیا اس کی مقدار دس ہزار سات سو بہتر کر دیے تھی۔- وزیر آباد -:- یہاں تحریک کی تنظیم کرنے والے مولوی عبد الغفور ہزارومی اور کامریڈ عبدالکریم تھے۔یہاں ریل کی پٹڑی پر لکڑی کا ایک لٹھ رکھ کر ایک ٹرین روکی گئی۔جو سرمایہ یہاں ضبط کیا گیا اس کی مقدار دو ہزار پانچسو ساٹھ روپے تھی۔- حافظ آباد :- یہاں ابو الحسن محمد یحی اور مولوی فضل الہی نے عوام کے جذہ بات کو بھڑکایا۔۔گکھڑا۔یہاں ٹرینیں روکی گئیں۔۵ - نوشہرہ ورکاں :۔ایک پرانا کانگریسی ڈاکٹر محمد اشرف یہاں گڑ بڑ کا ذمہ دار تھا۔4 - سوہدرہ : یہاں مولوی عبد المجید اہل حدیث نے عام جلسوں کا اہتمام کیا ہے ریکارڈ مرتبہ ملک فضل حسین صاحب - ۲ - تحقیقاتی رپورٹ ما