تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 611 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 611

۶۰۹ حضور نے فرمایا ہے کہ لاہور فون کر کے معلوم کیا جائے کہ کیا اب بھی ہمارے دہاں آنے کی خاکسار ضرورت رہ گئی ہے -9 بسم اللہ الرحمن الرحيم عبد الرحمن النور ۲۵/۲/۵۴ سنحمده ونصلى على رسوله الكريميم لاہور میں شیخ بشیر احمد صاحب کے نمبر پر فون کیا جائے کہ چو ہدری غلام مرتضی صاحب کا خط آیا ہے کہ سمیت جلدی جلدی ختم ہورہی ہے اور غالباً ہماری بحث کی باری آج بعد دو پر آجائیگی اس پر حضرت صاحب فرماتے ہیں کہ اب کیا ہمارے وہاں آنے کی ضرورت رہ گئی ہے۔نیز کہدیا جائے کہ غالباً اگر آج دوپہر کو ہماری بحث شروع ہو تو موجودہ رفتار کے لحاظ سے آج شام تک یا کل دوپہر تک ختم بھی ہو جائے گی ار جینٹ فون کیا جائے اور فون پر در وصاحب با شیخ صاحب یا خادم صا حب ایا جو دری نام رفتی صاحب کو بلایا جائے اور ان کا جواب نوٹ کر لیا جائے۔ایک وقت میں صرف دو آدمیوں کا نام دیا جا سکتا ہے اگر گھر پر نہ ملیں تو بار روم ہائی کورٹ ک نمبر پر بلالیا جائے وہ چیف جج کے کمرے میں ہوں گے۔خاکسار مرز البشير احمد ۲/۵۴/ ۲۵ 10 - بسم اللہ الرحمن الرحيم مخمرة وتصل على رسوله الكريم سيدنا ! السَّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ خط والا آدمی لاہور پہنچ گیا ہے اور اس پر لاہور سے شیخ بیٹیر احمد صاحب نے حسب ذیل فون کیا ہے :۔خادم صاحب نے دو پر سے بعد بھی ختم نبوت پر بحث کی اور بعض آیات اور حوالہ جات پیش کیے اور ابھی یہ بحث ختم نہیں ہوئی انشاء اللہ ہماری بہت ہفتہ تک تو یقینی جاری رہے گی اور اس کے آگے بھی جاری رہنے کی اُمید ہے۔خاور تم صاحب نے اچھی بحث کی ہے بہتر یہی ہے کہ حضور تشریف لے ہی آدیں۔بچوں نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے موضوع کو