تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 522 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 522

بھی تسلیم کر لیتی ہے تو جماعت اسلامی تحریک میں موجود ہے۔کراچی میں مولانا سلطان احمد نائب امیر جماعت اسلامی یعنی مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کے خلیفہ صاحب فوج ظفر موج کے کمانداروں میں بہ نفس نفیس موجود ہیں۔خود مولانا سید ابوالاعلی مودودی صاحب قادیانی مسئلہ لکھ کر تحریک میں شمولیت کا دستاویزی ثبوت لیے کھڑے ہیں۔حتی کہ مارشل لاء کے نفاذ سے ایک روزہ پہلے گورنمنٹ ہاؤس میں بیچ کی دیوانہ پر کھڑے گورنمنٹ کو اس امید پر آنکھیں دکھا رہے ہیں کہ شاید مسلمانوں کے متفقہ مطالبات دو ایک روز تک مانے جانے والے ہیں۔۔۔۔۔۔مگر جب مارشل لاء کا اعلان ہونے لگا مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی دیوار کے اس پار کر دیئے گئے اور فرمانے لگے کہ میرا اس تحریک سے کیا واسطہ؟ یہ تو چند خود عرض ہے ایمان اور غداروں کی تحریک ہے۔یہ علیحدہ بات ہے کہ دیوار سے کودتے وقت مولانا کا دامن کسی کیل میں پھنس کر اچاک ہو گیا ہے وہ دو سال تک جیل میں بیٹھ کر رفو کرتے رہے۔آگے سے پھٹا ہوا د امن چیرہ دستیوں کی اب بھی غمازہ ہی کرتا ہے اور مولانا ہیں کہ اپنی صفائی میں زمین اور آسمان کے قلابے ملا رہے ہیں اور کہے چلے جارہے ہیں کہ میں پاکبا نہ ہوں۔میری جماعت صالحین کی جماعت ہے باقی سب چور ہیں، علامہ ہیں ، خود غرض ہیں۔پھر مولانا مودودی کو مخاطب کر کے لکھا : - تصویر والا کنونشن میں شرکت کے بعد ہی مسلمانوں کو مالوم ہوا کہ آپ ہجو اسلام اسلام پکار کہ اسلامی دستور کا نعرہ لگا ر ہے ہیں۔آپ کیا ہیں ؟ آپ کی اصل خواہش کیا ہے ؟ پہلاک نے آپ کو تحریک ختم نبوت میں اچھی طرح جان پہچان لیا ہے۔اب آپ یہ بھی دیکھے لیں گے کہ پبلک آپ سے کیا کچھ دریافت کرتی ہے۔آپ تو بڑے آدمی ہیں۔اپنی صفائی میں آپ نے کوئی معقول دلیل پیش نہیں فرمائی۔کسی حبیب تراش نے پکڑے جانے کے بعد کبھی یہ صفائی پیش نہیں کی کہ مستغیث نے مجھے قریب ہی کیوں آنے دیا تھا۔بہر حال آپ دلدل میں پھنس گئے ہیں۔جتنا نہ ور لگایئے گا۔اُسی قدر زیادہ سنتے چلے جایئے گا۔میں یہ سمجھا ہوں کہ آپ اپنی غلطی یا تحریک ختم نبوت سے غداری کا اقرار کرنے سے رہے بحث کے لیے آپ کے پاس درہ سب سامان موجو دہے میں سے آپ کافی عرصہ سحت جاری رکھ سکتے ہیں مگر ہمیں