تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 513
۵۱۱ نائب مفتی خیر المدارس ملتان - ۲ اس تحریک کے اختتام پر کانی حضرات نے معافی مانگ کر رہائی حاصل کی۔لہذا اس وجہ سے ان پر ملامت نہیں کی جا سکتی۔فقط والجواب صحیح۔عبد الله عفا اللہ عنہ مفتی خیر المدارس ملتان - ٥ الله سوال:- (مذکور) (قهر مدرسه خیر المدارس ملتان) الجواب اگر امام مذکور میں اور کوئی خلاف شروع باتیں نہ ہوں تو اس کی اقتداء میں نما نہ پڑھا درست ہے۔فقط والسلام - بندہ احمد عفا اللہ عنہ نائب مفتی مدرسہ قاسم العلوم ملتان - (هر (مدرسه) ان دونوں فتووں کو پڑھ لیجیے اور مولوی عبداللہ صاحب کے الفاظ کا فی حضرات بھی بغور پڑھ لیجئے۔یہ کافی حضرات کون تھے ظاہر ہے کہ یہ اسی حضرت فرقہ کے ہی تھے، ہم ان کی طویل فہرست یہاں دینا فضول سمجھتے ہیں کیونکہ وقت گزر گیا ، اور دفن شدہ مرد سے اکھیڑنا بے فائدہ کام ہے اور پھر یہ ذاتیات پر اتر آنے کا معاملہ ویسے بھی اخلاقیات سے باہر ہے یہ تو دیو بندیوں کا ہی شیوہ ہے کہ جب وہ علمائے اہل سنت پر کوئی اعتقادی گرفت نہیں کر سکتے تو ذاتیات کو موضوع بحث بنا کر اپنی امت کو خوش کیا کرتے ہیں۔عرض صرف یہ کہنا تھا کہ مسلمان کو کافر کہنا خود کفر ہے اب مولوی محمد علی صاحب اور ان کے مفتی آپس میں نیٹ لیں کہ ان میں کون مسلمان ہے اور کون نہیں اور انہیں سنیوں پر نکتہ چینی کرنے سے پہلے اپنے گھر کی پڑتال بھی کر لینا چاہیئے۔سد اتنی نہ بڑھا پا کئی داماں کی حکایت دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ دیو بندیوں کی مجلس تحفظ ختم نبوت کے اغراض ومقاصد حصول مربعہ جات زمین۔آڑھت کی دکانیں ویر بندی کہتے ہیں کہ ہم ہی تحفظ ختم نبوت کے خھیکیدار میں واقعی سنی بریلویوں نے اس کو