تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 443
ا حکومت پنجاب کے وکیل جناب چوہدری فضل الہی صاحب نے اشارہ بتایا کہ : مرد دولتانہ کی اس سیاست بازی کا مقصد صرف داخلی نہ تھا بلکہ بین الاقوامی سیاسیات سے بھی متعلق تھا۔ان کا مقصد یہ تھا کہ خواجہ ناظم الدین کو اقتدار کی کرسی سے اتار پھینکیں خود انا قیادت میں ایک مرکز می حکومت قائم کر یں اللہ پاکستان کو ایک کمیونسٹ مملکت بنا دیں پیشہ اخبار زمیندار لاہور کے ایڈیٹر مولانا اختر علی صابیان انہوں نے اپنے بیان میں بتایا مسلم پارٹیز کنونشن کا اجلاس میں جواہر نے طلب کیا تھا ماں کی جنگ یٹی میں بھی احرار کی غالب اکثریت تھی۔مولانا نے یہ بھی بیان کیا کہ تحریک ختم نبوت میں احرار پیش پیش تھے کیونکہ وہ اپنی کھوئی ہوئی شہرت بحال کرنا چاہتے تھے۔س۔کیا آپ کے دعوی اسلام سے یہ بات مطابقت رکھتی ہے کہ پروپیگنڈا کی خاطر موقع بہ موقع جھوٹ بولا جائے ہے ج۔ہر سیاست دان جھوٹ بولتا ہے۔س۔کیا آپ نے یہ جھوٹ سیاست دان کی حیثیت سے بولا تھا یا ایک مسلمان کی حیثیت سے ؟ ج۔ایک مسلمان کے نزدیک مذہب اور سیاست دو مختلف چیز نہیں ہیں۔بلکہ دونوں ایک ہی ہیں۔سی۔کیا اس کا یہ مطلب ہے کہ اگر ایک مسلمان سیاست دان جھوٹ بولے تو وہ مسلمان کی حیثیت سے جھوٹ بولتا ہے ؟ ج۔جب آپ سیاستدانوں کو جھوٹ بولنے کا حق دیتے ہیں تو علماء کو اس حق سے محروم کیوں رکھتے ہیں ؟ " کہ لے سابق صدر مملکت پاکستان کے رپورٹ تحقیقاتی عدالت اردد ۳۰۴۷ سه آفاق ۳۰ اکتر به ۱۹۵۳، صفحہ ۲ کالم ما ے ایضا ، کالم عل