تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 415 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 415

۱۳ اپنے ساتھ رکھتا ہے۔مر می چو ہدری صاحب کا بیان بھی اس اخبار نے شائع کیا ہے۔وہ بھی بہت عمدہ ہے اللہ تعالیٰ اس تحقیقات کے نتائج جماعت احمدیہ کے لیے بے شمار برکات وحسنات کا موجب بنائے آمین۔جناب مسعود احمد خان صاحب دہلوی اسسٹنٹ ایڈیٹر روز نامہ المصلح کراچی نے مورخہ ۱۸ مارچ ۱۹۵۷ ی کو درج ذیل مکتوب حضور کی خدمت اقدس میں لکھا جس میں کراچی کے حلقوں میں عدالتی بیان کی نسبت ہو تاثرات ابھر رہے تھے اُن کا تذکرہ کیا :- ا آج کل یہاں حضور کے عدالتی بیان کا بہت چرچاہے خصوصاً اُردو کے اخبارات صبح ہی صبح سب فروخت ہو جاتے ہیں اور دوپہر کے بعد کسی قیمت پر بھی نہیں ملتے۔ان دنوں یہاں لاہور کے ار و د روز نامہ ملت کی مانگ بہت بڑھ گئی ہے۔صبح نو بجے کے قریب یہ یہاں پہنچتا ہے اور پہنچتے ہی ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو جاتا ہے۔لوگوں کا خیال یہ ہے کہ "ملت" میں جو بیان چھپ رھا ہے وہ زیادہ صحیح اور مستند ہے۔کل جب ایک یک مثال پر محنت کا پرچہ مانگا گی تو دکاندار نے بتایا کہ پہ چپہ آتے ہی پک جاتا ہے بعد میں لوگ ایک ایک روپیہ دینے کو تیار ہو جاتے ہیں پھر بھی انہیں پر چہ نہیں ملتا۔۔میں دفتر میں سے وقت نکال کہ کل اور آج اخبار نویسوں سے ملنے پر لیس روم گیا تھا۔اخبار نویوں میں یہاں عام خیال یہی ہے کہ بیان بہت سوچ سمجھ کر دیا گیا ہے اور مذہبی عقائد کے لحاظ سے بہت national ہے۔میں نے جن اخبار نویسوں سے بات کی انہوں نے کہا کہ عدالت یں پیش کہ وہ تحریری بیانوں کی وجہ سے غلط یا صحیح عام طور پر یہ تاثر پھیل گیا تھا کہ گویا حالات سے ڈر کرہ احمدیوں نے عقائد میں تبدیلی کرلی ہے لیکن عدالت میں حضرت امام جماعت احمدیہ کے بانی بیان کے بعد یہ غلط فہمی دور ہو جانی چاہیئے کہ عقائد میں تبدیلی کی گئی ہے۔زبانی بیان سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ سابقہ تحریرات کو تو غلط معنی پہنائے جاتے تھے اُن کی تردید کر کے انہیں درست رنگ میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی یہ نے بعد ازاں مدیہ روزنامه الفضل" ربوه : سه معقول