تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 344
(1) وہ حالات جن کی وجہ سے مارشل لاء نافذ کرنا پڑا (۲) صوبجاتی گورنمنٹ نے جو ذرائع فسادات کے نہ ہونے دینے کے لیے اختیار کیے آیا وہ کافی تھے یا نہیں ؟ (۳) صوبجاتی حکومت نے جب یہ فساد ظاہر ہو گئے تو ان کے دبانے کے لیے جو تجاویز اختیار کیں آیا وہ کافی تھیں یا نہیں تھیں ؟ به تحریری بیان غیر مطبوعہ اور بیچنہ ذیل میں نقل کیا جاتا ہے لی۔اعوذ بالله من الشيطان بسم الل الرحمن الرحیم نحوه ونصلی علی رسولہ المر ميم خدا کے فضل اور رسم کیسا تھھ سوالات :- ا۔وہ حالات جن کی وجہ سے مارشل لاء نافذ کر نا پڑا۔صوبہ جاتی گورنمنٹ نے جو ذرائع فسادات کے نہ ہونے دینے کے لیے اختیار کیے۔آیا وہ کافی تھے۔یا نہیں۔صوبہ جاتی حکومت نے جب یہ فساد ظا ہر ہو گئے۔تو ان کے دبانے کے لیے جو تجاویز اختیار کیں۔آیا وہ کافی تھیں یا نہیں تھیں۔جوابات :- مارشل لاء کے جاری کرنے کی ضرورت جن امور کیو جہ سے پیش آئی کوہ وہ واقعات تھے جو فروری کے آخری ہفتہ اور مارچ کے ابتدائی ہفتہ میں لاہور میں ظاہر ہوئے اور جنہیں موسماتی حکومت مؤتمر لے اس تحریری بیان کا اصل مسودہ حضرت مصلح موعود نے ۲۸ جنوری ۱۹۵۳ء کو لکھوایا تھا مولانا محمد یعقوب صاحب طاہر مرحوم سابق انچارج شعبہ زر دنویسی کے ہاتھ کا لکھا ہوا اور حضرت مصلح موعود کے قلم مبارک سے اصلاح شدہ ہے۔