تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 343
۳۴۲ ہ کو امیرالمومنین کے الفاظ سے یادکیا ہے چنانچہ ولانامحمدذکر یا شیخ الحدیث مدرسہ مظاہر العلوم سہارنپور اپنی کتاب موسوعہ مقدمہ اوجز المسالک شرح موطا امام مالک کے صغریم مطبوعہ میمونہ سہارنپور شاہ اور میں امام قطان اور یحییٰ بن معین سے نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں :۔مالك امير المومنين في الحديث ، یعنی امام مالک فن حدیث میں امیر المومنین ہیں کا اسی طرح حضرت سفیان ثوری کے متعلق حضرت حافظ ابن حجر عسقلانی امام شعبہ اور امام ابن علقمہ اور امام ابن معین اور بہت سے علماء کی سند پس اپنی کتاب تہذیب التہذیب میں لکھتے ہیں :- سفيان امیر المومنين في الحديث " یعنی حضرت سفیان ثوری فن حدیث میں امیرالمؤمنین ہیں۔» (تهذيب التهذيب مطبوعہ دائرۃ المعارف حیدر آباد دکن جلد عله ص ۱۱۳) احمدیہ انجین اشاعت اسلام لاہور کے سابق امیر مولانا محمد علی صاحب مرحوم کو بھی ان کے بعض اتباع امیرالمؤمنین لکھتے ہیں۔پر وفیسر الیاس برنی صاحب نے اپنی کتاب " قادیانی مذہب مطبوعہ اشرف پر ملنگ پریس لاہور بار ششم صفحه و تمهید اول میں موجودہ نظام صاحب دوکن کو امیر المومنین، لکھا ہے مزید برآں بعض لوگ اس قسم کے نام رکھ لیتے ہیں جیسے ابو الا علی ، حالانکہ " الا علی اللہ تعالے کا نام ہے : ایر دوکیٹ صدرانجمن اسمک دبیر ربوہ Murree/ Lahore Advocate of the Sadr Dated 29th August 1953 Anjuman Ahmadiyya Rabwah۔تحقیقاتی کمیشن کے تین سکسوالوں کا جواب اس نہایت اہم بیان میں مندرجہ ذیل میں سے سوالوں کے جواب حضرت مصلح موعود نے سپرد فلم فرمائے :-