تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 305 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 305

۳۰۴ ۵- تمام کام حضرت مصلح موعود ایدہ اللہ بصرہ کی ہدایات کے ماتحت اور حضور کے استصواب کے ساتھ کیا جائے گا۔بسم الله الرحمن الرحیم سيدنا ! خاکسار مرز البشير احمد 16/9/05 محمودة ونصلى على رسوله الكريم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبر کاشته شیخ بشیر اص صاحب کے ایک سابقہ خط کی بنا پر عظیم اورتقسیم کار کے متعلق حضور کی ہدایات کی روشنی میں ایک نوٹ تیار کر کے جملہ کارکنان کی خدمت میں بھجوایا گیا ہے۔اس پر شیخ بشیر احمد صاحب نے اپنے تازہ خط مورخہ ۱۲۳ اگست ۱۹۵۴ زمین در امور کے متعلق مزید وضاحت چاہی ہے تاکام ہمیں مزید سہولت پیدا ہونے کا رستہ کھلے۔تابیات شیخ صاحب، یہ چاہتے ہیں کہ چونکہ وہ مقدمہ کی قانونی پیروی کے انچارج ہیں اور انہوں نے عدالت میں صدر انجمن احمدیہ کی طرف سے پیروی کرنی ہوتی ہے اس لیے اس امر کی صراحت ہونی چاہیئے کہ اگر کسی امر میں قانونی تکمیل کی غرض سے شیخ صاحب کوئی بات شمس صاحب یا چوری کام مرتضی صاحب سے کہیں تو وہ اس کی تعمیل کریں نا کام میں روک اور تعویق نہ پیدا ہو۔میرے خیال میں یہ درست ہے اس کی صراحت کر دینی چاہیے باقی یا دینی امور کی حفاظت کا سوال سودہ ذیل کے حصہ میں آجاتی ہے۔۔دوسری وضاحت یہ چاہتے ہیں کہ شیخ صاحب کی قانونی قیادت کے متعلق جو حضور کا یہ نوٹ ہے کہ :۔درست سے بشیر طیکہ میری سکیم میں رخنہ نہ پڑے یا اس سے کیا مراد ہے تا شیخ صاحب پوری پابندی اختیار کر سکیں سو اس کے متعلق بھی بات واضح ہے کہ حضور کی طرف سے اس وقت تک جو ہدایات جاری ہو چکی ہیں یا آئندہ ہوں وہی حضور کی۔سکیم سے مثلاً (الف) عدالت کے سات سوالوں کے جواب میں جو کچھ حضور کی منظوری کے بعد عدالت کے سامنے پیش کیا گیا ہے۔اس کی روح اور مقصد کے خلاف کوئی بات نہ ہو۔