تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 296 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 296

۲۹۵ علیہ وسلم کے سامنے آتے تھے ؟ یا مسلم پارٹیز کنونشن نے خاتم الانبیاء کی جو تشریح اور وضاحت کی ہے کیا وہ مسلم عقیدہ کا ہمیشہ جزو رہی ہے ؟ قرآن در سنت کے وہ حوالے جن سے ثابت ہوتا ہے کہ اسلامی سیاسی اور مذہبی نظام میں غیر مسلموں کو ایک غیر ملکی عنصر کے طور پر قرار دیا گیا ہے۔اور اگر ایسا ہے تو حسیں حد تک اُن کو الگ رکھا گیا ہے اس کی تائید میں تاریخی حوالے پیش کئے جائیں۔اسی طرح اس پر روشنی ڈالی جائے کہ کیا غیر مسلموں کو پبلک میں اپنے مذہب کی تبلیغ کرنے کی اجازت تھی یا نہیں؟ اور کس حد تک ایک قوم یا فرد کے گناہ دوسری قوم یا فرد سپہ ڈالے جاسکتے ہیں ؟ - ڈائریکٹ المیشن کا جواز ۹۔احمدیوں کی مطبوعات جو عامتہ المسلمین کے مذہبی جذبات واحسانات کی تو ہین کرتی ہیں۔۱۰۔دیگر مسلمانوں کی مطبوعات جن سے احمدیوں کے عقائد کی تو ہین ہوتی ہے ان دس سوالات کے علاوہ جو تمام متعلقہ جماعتوں سے کئے گئے تحقیقاتی عدالت نے بالخصوص صدر انجمن احمدیہ کو ضابطہ کی کارروائی کے آغازہ ہی میں حسب ذیل سات سوالات کے تحریری جوابات داخل کرنے کی ہدایت کی :- سوال نمبرا : - سبو مسلمان مرزا غلام احمد صا حب کو نبی بمعنی ملکم اور مامور من اللہ نہیں مانتے کیا وہ مومن اور مسلمان ہیں ؟ سوال نمبر :۔کیا ایسے شخص کا فر ہیں ؟ سوال نمیہ :۔ایسے کا فر ہونے کے دنیا اور آخرت میں کیا نتائج ہیں ؟ سوال نمیشد : - کیا مرزا صاحب کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرح اور اسی ذریعہ سے الہام ہوتا ہے۔سوال نمبشر :1) کیا احمدیہ عقیدہ میں یہ شامل ہے کہ ایسے اشخاص کا جنازہ جومرزا صاحب یقین نہیں رکھتے Infructuolis ہے۔رب) کیا احمد یہ عقائد میں انیسی نماز جنازہ کے خلاف کوئی حکم موجود ہے ؟