تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 287
PAO سرکاری ملازم حکومت کی ہدایات کی پوری پابندی کریں سرکاری آفیسروں اور ملازمین پر خصوصیت سے ان ہدایات کی پابندی لازم ہے۔جو حکومت کی طرف سے ان کے متعلق جاری ہوں۔اور جن امور میں ان پر حکومت کی طرف سے پابندی عائد کی جائے ان کی تعمیل میں سر مو فرق نہ آنا چاہیئے۔ایمان اور دیانت کا یہی تقا منا ہے۔کہ جب کوئی شخص حکومت کی ملازمت اختیار کرتا ہے۔تو ملازمت کا قبول کرنا ہی اس کی طرف سے عہد ہوتا ہے۔کہ وہ اپنے فرائض کو سرگرمی اخلاص اور دیانت کے ساتھ ادا کرتا رہے گا اور حکومت کی جاری شدہ تمام ہدایات کی پوری پابندی کرے گا۔اس عہد کی خلاف ورزی اسے حکومت کی طرف سے بھی قابل مواخذہ بناتی ہے۔اور اللہ تعالیٰ کے روبرو بھی وہ جوابدہ ہوتا ہے اور اپنے ایمان اور تعلق باللہ کو خطرہ میں ڈالتا ہے۔اللہ تعا آتا ہے ملک کا اور امت محمدیہ کا حافظ و ناصر ہو۔اور ہمیں اس راستہ پر قائم رکھے جو اس کی رضا کا رستہ ہے آمین بلے ۱ جون ستاد کو یہ یڈیو پاکستان کراچی نے یہ خبر نشر ریڈیو پاکستان کراچی کا نشریہ کی کہ حضرت امام جماعت احمدیہ نے اپنے ایک اعلان میں جماعت احمدیہ کے افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے عام جلسوں میں اعتقادی اختلافات کو زیر بحث نہ لائیں آپ نے فرمایا جماعت احمدیہ کوئی سیاسی جماعت نہیں ہے جماعت کے ان افراد کے متعلق جو سرکاری ملازم ہیں آپ نے فرمایا کہ حکومت وقتاً فوقتاً جو ہدایات جاری کرتی رہتی ہے وہ ان سب پر عمل کریں یا سے پاکستانی پریس میں بیان کی اشاعت یہ کن بیان ایوسی ہینڈ پریس آف پاکستان پپ کے ذریعہ المصلح» (کراچی) کے علاوہ "ملت" لاہور (۱۸ جون ۱۹۵۳) میں بھی شائع ہوا اور ملک میں اس کی خاصی شہرت ہوئی۔حتی کہ پنجاب کے روزنامه المصلح کراچی مورخه ۸ در احسان ۱۳۳۳ ۱۸ جون ۱۹۵۳ء ص ۳ - ۸ الفضل و رحمان ۱۳۳۵ ۱۹۵۶ ص ۳ دسته روزنامه المصلح (کراچی) ، ارجون موج 19 وصل