تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 251 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 251

۲۴۹ حضرت چوہدری محمد ظفراللہ خانصاحب الاری یکی بیٹی کے دوران جوہری میں مر رہا ہے ایجی چو خور ایسے آڈیٹر صدرانجمن احمدیہ اور ملک محمد عبداللہ صاحب کی غیرت ایمانی کا ایک واقعہ مولوی فاضل کا رکن نظارت تالیف و تصنیف کو کئی بار مرکز سلسلہ کے نمائندہ خصوصی کی حیثیت سے کراچی میں حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب وزیر خارجہ پاکستان سے ملاقات کا موقعہ ملا۔بلکہ ملک صاحب موصوت تو محض اسی محرم کی پاداش میں ڈیڑھ ماہ تک جھنگ اور لاہور میں قید بھی رہے سیلہ محترم ملک صاحب کا بیان ہے کہ۔ایک بار میں جب چو ہدری صاحب خدمت میں حاضر ہوا تو حالات بہت نازک تھے اور یہ خبر گرم تھی کہ ربوہ سے تمام چیدہ چیدہ افراد گرفتار کر لیے جائیں گے اور حضرت خلیفہ المسیح الثانی کا نام سر فہرست ہے اگر ایسا واقعہ ہو انہیں تھا) جناب چوہدری صاحب کو کہیں سے اطلاع مل گئی تھی۔اس ملاقات میں جب پیغامات وغیرہ ختم ہو گئے اور میں واپس آنے لگا تو چو ہدری صاحب نے مجھے دوبارہ بٹھا لیا۔اور فرمایا کہ مجھے ایسی خبر لی ہے۔بعض اوقات صو بائی حکومت از خود ایسا سخت قدم اٹھالیتی ہے اور مرکزی حکومت کو بعد میں اطلاع ملتی ہے آپ میری طرف سے حضور کی خدمت میں یہ گزارش کردیں کہ اگر خدانخواستہ کوئی ایسا واقعہ ہوگیا تو میں ایک منٹ کے لیے بھی اپنے عہدہ پر نہیں رہوں گا اور مستعفی ہو کہ ربوہ آجاؤں گا۔چوہدری صاحب کی آوازہ اس وقت بہت گلو گیر تھی۔خود میری کیفیت بھی چو ہدری صاحب کے اس پہلے پایاں اخلاص کی وجہ سے بے حد متاثر تھی۔نیز چو ہدری صاحب نے فرمایا کہ حضرت اقدس کا خیال ہے کہ میں ربوہ کی گرمی میں نہیں رہ سکوں گا۔یہ سب باتیں عام حالات کی ہیں۔خاص حالات میں انسان ہر طرح کی قربانی کر لینا ہے۔میں نے جناب بقیه حاشیه ۲۴۸ سه خطبه جمعه فرموده ۲ احسان ۱۳۳۳ مش - الفضل ۲۲ احسان ۱۳۳۳ میش ۲۳ جون ۱۹۵۴ء بن سابق ناظر ایوان صدر انجن احمدیه ربوده - دفات ۲۴ جون ۶۱۹۸۲ : سے ریٹائرڈ لیکچرار ۱ تعلیم الاسلام کالج آپ کے خود نوشت حالات امیری شامل ضمیمہ ہیں کہ وفات ار تمبر ۶۱۹۸۵