تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 236
۲۳۴ مسئلا موجو د ہے پھر شکل کیا ہے کیا ربوہ میں الحمد للہ خیریت ہے اور عموماً جماعتوں کی طرف سے بھی خیر بیت کی اطلاع آرہی ہے بگو مورودی اصحاب مختلف رنگوں میں فتنہ کو ہوا دے رہے ہیں۔دوستوں کو مہوشیار اور محتاط رہنے اور دعاؤں کی تلقین کرتے رہیں۔والسلام شیخ عبد القادر مولوی فاضل شیوه پریا ۳ ۳ ۲۸۷ بسم الله الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسوله الكريم وعلى عبده المسيح الموعود برادرم ! السلام علیکم ورحمة الله و برکاته سید نا حضرت مصلح موعود ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی صحت کے متعلق آج شام کی پر پھٹ یہ ہے کہ پاؤں میں درد ابھی باقی ہے۔اللہ تعالیٰ حضرت اقدس کو صحت کاملہ دعا جلہ بخشے۔آج حضور پر نور نے لاہور ، بقا پور، دوالمیال ، لالہ موسیٰ ، سرگودہا ، وزیر آباد اور لائلپور کے بعض خدام کو شرف ملاقات بخشا۔ضلع لائلپور کے ایک دوست ایک مکتوب میں مقامی جماعت کے کوائف کے متعلق لکھتے ہیں کہ :۔کہیں کہیں یہ افواہ بھی پھیلائی جاتی ہے کہ فلاں فلاں آدمی احمدیت سے تائب ہو گیا ہے۔الیسی دو تین اطلاعیں ہمارے پاس آئیں۔ہم نے آدمی بھیج کہ پتہ کیا تو ان افواہوں میں ذرہ بھی صداقت نظر نہ آئی بلکہ اپنے دوستوں کو پہلے سے زیادہ احمدیت پر پابند پایا یہی دوست مقامی جماعت کی اپنی حالت کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ :۔در نمازہ ان میں حاضری کافی ہوتی ہے۔دعائیں بہت کی جاتی ہیں۔زیادہ سے زیادہ اعلیٰ اخلاق پیدا کرنے پر زور دیا جاتا ہے تا لوگ ہمارے اخلاق کی وجہ سے خود بخود ہماری طرف کچھے چلے آئیں۔حضرت مسیح موعود اور حضرت مصلح موعود ایدہ اللہ کی کتب سے اخلاق کے بارہ میں اقتباسات پڑھ کر سنائے جاتے ہیں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن خلق اور حسین معاملات کا تذکرہ کر کے اخلاق کی درستی کی طرف توجہ دلائی جاتی ہے سو الحمد للہ کہ جماعت اخلاق میں ترقی کر رہی ہے اور اپنی حالت میں بہتری پیدا ہورہا ہے۔جس کا غیر از جماعت لوگوں پر بہت اچھا اثر ہے " سه وفات ۱۸ اومبر ۱۹۶۶