تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 215 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 215

۲۱۳ زین العابدین - ولی اللہ ناظر دعوت و تبلیغ 11 14/0 ٣٢ ۵۳ چوتھا پیغام اعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسْمِ اللهِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ خدا کے فضل اور رسم کے ساتھ امیر برادران هالك السلام عليكم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَانَهُ افسوس کے ساتھہ اطلاع دیتا ہوں کہ الفضل کے بند ہو جانے اور ریلوں اور لاریوں کی روک کی وجہ سے تین دن سے نہ آپ کو ہماری خبر ہے اور نہ ہمیں آپ کی۔لاہور پسیا لکوٹ اور راولپنڈی میں بعضی احمدی شہید کیے گئے ہیں اور بعض کی دکانوں کو لوٹا گیا اور جلایا گیا۔افسوس ہے کہ بلیٹن بھی آپ کو ارسال نہیں کیا جا سکا۔ناظر اور عامہ لاہور الفضل کے لیے کوشش کرنے گئے تھے۔مگر جا کر اپنے گھر بیٹھ گئے کیونکہ الفضل کے فون سے اطلاع ملی ہے کہ انہیں کچھ معلوم نہیں کہ وہ الفضل کے لیے کیا کر رہے ہیں۔ریوں اور لاریوں میں احمدیوں پر حملے کیے جارہے ہیں لیکن اصل خطر ناک بات یہ ہے کہ اب یہ لوگ اپنے اصل مقاصد کی طرف آرہے ہیں۔سرکاری عمارتوں اور سرکاری مال پر حملہ کیا جارہا ہے سرگودہا اور جھنگ کے بعض مقامات پر مہندوستان زندہ باد اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے گئے۔کھیکی اللہ ایک ڈین پر چڑھے ہوئے افراد نے پاکستانی فوج مردہ باد کے نعرے لگائے اس سے ملک دشمنی اور غداری کی روح کا صاف پتہ چلتا ہے۔مگر اس حالت میں بھی بعض جگہوں سے خطوط مل رہے ہیں۔پھر نہ معلوم جماعت کیوں خاموش ہے اور خطوں کے ذریعے سے اطلاع نہیں دیتی ؟۔خدائی جماعتوں پہ یہ دن آیا کرتے ہیں پس گھرانے کی بات نہیں۔اپنے لیے اور اپنے ملک اور حکومت کے لیے دعا کہ تے رہو۔اللہ تعالیٰ تمہارا حافظ ہو۔والسلام مصل مطابق اصل