تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 189 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 189

TAY سے خدا کے فضل و کرم سے صوبہ سرحد کے اضلاع پشاور ، کیمیل پور ، اٹک ، مردان ، ہزارہ سکوت بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان کی احمدی جماعتیں اس شور وشر میں جانی و مالی نقصانات بالکل محفوظ رہیں اور پشاور، اچینی پایاں - بازید خیل ، شیخ محمدی ، چار سده ، مردان ایبٹ آباد ، مانسہرہ ، پچھے گلہ اہل ، کوہاٹ اور بنوں کی جماعتوں کے احوال و کوائف خاص طور پر مرکز پہنچے۔