تاریخ احمدیت (جلد 15)

by Other Authors

Page 136 of 664

تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 136

۱۳۴ اسی روز چینیوٹ سے جمال الدین احمد صاحب کی یہ رپورٹ پہنچی کہ :۔مو صنع کوٹ خدا یار جو چنیوٹ سے تین میل پر ہے وہاں صرف ایک دو گھر احمد می ہیں اور انہیں کل سے سخت پریشان کیا جا رہا ہے انہوں نے ایک درخواست انچارج تھا نہ چینوٹ کے نام ارسال کی ہے مگہ وہ فوری توجہ اور مزدوری امداد کے سختی اور خطرہ میں ہیں " در راه گزر تے احمدیوں پر آوازے کے جاتے ہیں ، گالیاں دی جارہی ہیں اور مختلف افواہیں گرم ہیں۔لوٹ مار اور قتل و غارت آگ کی دھمکیاں دی جارہی ہیں عملی طور پر چنیوٹ میں کوئی نقصان احمدیوں کا نہیں ہوائے لالیاں کے احمدی اس روزہ شدید خطرے سے دوچار ہو گئے کیونکہ مخالفین نے بیت الذکر میں جمع ہو کر احمدیوں کے مکانوں کو جلانے اور لوٹنے کا جو منصوبہ باندھا تھا اُس کا آغا نہ کر دیا گیا چنانچہ ڈاکٹر فضل حق صاحب پریذیڈنٹ جماعت نے حضرت مصلح موعود کی خدمت میں اس منصوبہ کی تفصیل بیان کرنے کے بعد لکھا : ہماری دعاؤں سے خاص طور پر امداد فرمائیں۔مقامی دوستوں کے رشتہ دار ا کٹھے ہو کہ ان کے پاس جاتے ہیں اور انہیں کہتے ہیں تم قتل کیے جاؤ گے ورنہ تم ہمارے ساتھ مل جاؤا نہیں دن رات ڈرا دھمکا رہے ہیں۔مہاجروں کو بھی دھمکی دے رہے ہیں ہم ساری رات جاگتے رہتے ہیں کاروبار بند پڑے ہیں مگر نہیں اللہ تعالیٰ کے وعدوں پر کامل یقین ہے انشاء اللہ ہم اللہ تعالی کے رستہ ہیں ہر قربانی کے لیے تیار ہیں آپ ہماری پشت نہیں دیکھیں گے۔بہر کیف آج ان کے ارادے انتہائی خطرناک ہیں اللہ تعالی فتنہ پر دانوں کے ارادوں میں ان کو نا کام کرے ہمیں اس بات پر فخر ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس قربانی کا موقع دیا ہے حضور دعاؤں میں یا درکھیں میں آج اپنا چنده مبلغ پچاس روپیہ بھی سیکرٹری مال شیخ مہر بار صاحب کے ذریعہ بھیج رہا ہوں تاکہ اللہ تعالیٰ کے حضور بھی اس لحاظ سے سر خرو ہو جاؤں میرے ذمہ کوئی بقایا نہ ہو۔برادرم نیز احمد صاحب ولد میاں احمد دین صاحب زرگر بھی اخلاص سے کام کر رہے ہیں کیا ارما پچ - چنیوٹ ، رجوعہ اچھپتی اور کچھی وغیرہ مقامات سے اطلاعات کی فرا ہمی چودھری صلاح الدین احمد صاحب سابق ناظم جائیداد کے شہر دکھتی جو اپنی رپور میں ان دونوں با قاعدہ ناظر لے وفات ۲۴ فروری ۶۱۹۸۷