تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 63
فصل عن نجم سیدنا حضرت مصلح موعود کا سفر شیر آبادند بصیرت افروز خطبات حیدر آباد میں پریس کانفرنس اتحاد السلمین پر • شاندار لیکچر سیدنا حضرت امیر المومنين الصلح الموعود اراضي سندھ کی نگرانی اور حسابات کی پڑتال کرنے کارکنوں کو ہدایات دینے اور بہت سے تربیتی و تبلیغی امور کی انجام دہی کے لئے سالہا سال سے سندھ تشریف لے جارہے تھے حضور حسب سابق اس سال بین ۳۴۰ نفوس پر مشتمل قافلہ سمیت ۲۵ تبلیغ فروری کو بشیر آباد سندھ تشریف لے گئے اور ایک ماہ کے کامیاب دورہ کے بعد ۲۶ امان/ مارچ کو ربوہ میں رونق افروز ہوئے۔حضور نے اس سفر کے دوران مولانا جلال الدین صاحب شمشن کو امیر مقامی نامز د فرمایا اے ۱۳۳۱ اہش / ۱۹۵۲ء کے باہر کت سفیر سندھ کے واقعات میں سے تین کا ذکر ضروری ہے۔ا۔خطبات جمعہ پریس کانفرنس - اتحاد السلمین پر لیکچر دور این سفر حضور نے اپنے خطبات میں احباب جماعت کو بہت قیمتی بصیرت افروز خطبات نصائح فرمائیں جن کا ملخص یہ تھا کہ اپنے اندر بیداری پیدا کرو تبلیغ کہ وہ جماعت کو وسیع کرتے چلے جاؤ ہمیشہ اپنے کاموں میں محبت اور قتل کا توازن قائم رکھو اور اخلاق فاضلہ کا بہترین نمونہ بنو۔الفضل ، تبلیغ و ۲۸ امان ۱۳۳۱ همش (مطابق ۲۷ فروری ۲۸ مارچ ۶۱۹۵۲ )