تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 428 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 428

۴۱۸ واحدیت کے جہاد میں سرگرم عمل ہیں لیے امریکہ :۔اس سال امریکن میشن نے اشاعت لٹریچر کے ضمن میں بیرونی مشنوں کی سرگرمیان وایا اور ایک یونیم اینڈ یا کریسی کا چوتھا نمبر شائع کیا اور امریکہ کے صاحب اثر مطلقہ میں اس کی بکثرت اشاعت کی گئی۔امریکن سپریم کورٹ کے جج ڈگلس نے اس کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ خواہش ظاہر کی کہ آئندہ بھی انہیں لڑیچر دیا جائے۔۲۔امریکہ کے ممتاز اور با اثر اخبار پٹس برگ کو ائر کے نمائندہ نے چوہدری خلیل احمد صاحب ناصر الخارج مبلغ سے فصل انٹرویو لیا اور اسے جلی عنوان کے ساتھ دو قسطوں میں شائع کیا مضمون میں احمدیت کے بنیادی عقائد اور امریکہ میں معیشی قوم کے مسئلہ پر احمدیوں کا نقطہ نگاہ اور ان کی فلاح و بہبود کے لئے جماعتی مسائلی پر روشنی ڈالی گئی تھی۔اس مضمون کی اشاعت پر ملک کے مختلف اطراف سے بہت سے خطوط موصول ہوئے جن کے جواب میں مشن کی طرف سے سب کو لٹریچر بھجوایا گیا۔۔۔اس سال ایک امریکی نومسلم عبدالشکور ریش زندگی وقف کرکے دینی تعلیم کے لئے ربوہ میں تشریف لائے لینے گولڈ کوسٹ : اکرانو گاؤں جماعت احمدیہ گولڈ کوسٹ (غانا) کی تاریخ میں ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔یہی وہ مشہور بستی ہے جس کے چیف صدی آپا نے اپنے اور دوسرے نیٹی بھائیوں کی طرف سے حضرت مصلح موعود کی خدمت میں مبلغ بھیجوانے کی درخواست کی جس پر حضور نے فروری ۱۹۲۱ء میں حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب تیرہ کو اس تاریک بر اعظم میں نور اسلام پھیلانے کے لئے بھیجا اور کئی ہزار لوگ وانیل احمدیت ہوئے سیتے اگرافو کی قدیم سجد کی تھی جسے اس سال مقامی مخلص جماعت نے پانچ ہزار پونڈ کی لاگت سے ایک پختہ اور شاندار مسجد میں تبدیل کر دیا جس کا افتتارج مولانا نذیر احمد صاحب مبشر مبلغ انچارج نے تبلیغ ۱۳۳۱ میشی / فروری ۱۹۵۲ء کو کیا۔اس تقریب پر تین ہزار سے زیادہ نفوس جن میں چینیس اور پیرا مونٹ چیفس بھی شامل تھے مدعو تھے۔صدارت کے فرائض ریاست کے پیرامونٹ چیف نے ادا کئے ساڑھے چار سو پونڈ چندہ جمع ہوا ہے کے ریکارڈ وکالت تبشیر تحریک جدید ر بون له الفضل ۱۲-۱۳ تبلیغ ۳۳۲ امیش سے تفصیل تاریخ احمدیت جلد پنجم ۲۷۵، ص۲۷۶ میں گزرچکی ہے : که الفضل ۲۰ امان ۱۳۳۱ آرش صث :