تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 412 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 412

آپ نے سید معراج الدین صاحب پریزیڈنٹ جماعت احمدیہ نیروبی اور دیگر مخلصین جماعت کے تعاون سے چار سال کے اندر جماعت میں زندگی کی ایسی روح پھونک دی کہ جماعت نیر راہی نے مرکز سے درخواست کی کہ وہ اپنے خرچ پر چھے ماہ کے لئے مبلغ منگوانا چاہتی ہے اس پر مولانا شیخ مبارک حد صاحب فاضل اور نومبر ۱۹۳۴ء کو قادیان سے مشرقی افریقہ تشریف لے گئے اور اس ملک میں پہلے احمدیہ تمام میشن کی بنیاد رکھی پیلے قیام مشن کے بعد بھی آپ کی دینی خدمات کا سلسلہ بدستور جاری رہا۔در بین قرآن، پلاک تقاریر اور انفرادی تبلیغ میں ہمیشہ ذوق و شوق سے حصہ لیتے تھے اور تبلیغ فنڈ کا مقامی چندہ بھی باقائدگی سے سے حق لیتے تھے تو تبلیغ فن کا مقامی سے دیا کرتے تھے یہ آپ مشرقی افریقہ میں قریباً پندرہ سال تک قیام فرما ر ہے اور بیان آخرا ارماہ اضاء ۳۲۳ پیش اکتوبر ۱۹۴۴ء کو قادیان تشریف لے آئے سیکسے تعلیم الاسلام ہای سکول کی ہیڈ ماسٹر اور امیر امینی اصلا الوجود کے ارشادپر حضرت المومنین آپ کو قادیان پہنچنے کے چند روز بعد تعلیم الاسلام ہائی سکول کی ہیڈ ماسٹری کے فرائض سونپے گئے۔اس نئے عہدہ کے سنبھالنے کی اطلاع اختیار افضل نے اپنے ۲۹ اخا ۱۳۲۳ ہش کے شمارہ میں صفحہ اول پر زیر عنوان مدینتہ اشیح ، شائع کی۔یہ مرکزی ادارہ اپنی پہلی عالیشان عمارت سے منتقل ہونے کے بعد کسمپرسی کی حالت میں تھا لیکن آپ نے حسن تدبیر معاملہ فہمی اور محنت و استقلال سے بہت جلد سکول کا ظاہری، اخلاقی او تعلیم یافتہ ہی بدل دیا اور عمدہ نتائج پیدا ہونے لگے۔آپ نے ابتداء میں سکول کے نظام عمل میں متحد و اصلاحات کیں اور مندرجہ ذیل امور کی طرح خاص طور پر تو خیر دیجہ کہ رپورٹ سالانہ صدر انجمن احمدیہ قادریان سال ۱۹۳۵۶۱۶۱۳۴۲ برطه تفصیل تاریخ احمدیت جلد هفتم من پر آچکی ہے ) سے رپورٹ ہائے سالانہ صدر انجمن احمدیه (سال ۱۹۳۴ - ۱۹۳۵) م ت م ص (سال ۱۹۳۵ - ۱۹۳۶ ۶) مه ۳ - (سال ۱۹۳۶ - ۶۱۹۳۷) ۶۰ (سال ۱۹۳۷- ۱۹۳۸ء) مثلا، ۱۱۹ - در سال ۱۹۳۸ - ۲۱۹۳۹) ۱۰ سال ۱۹۲۰-۱۶۱۹۴۱ ص ۳۲ ۳ الفصل ۱۳ را فاء ۱۳۲۳ پیش ملا